07/05/2025
عمران خان اگر اج جیل کے بجائے باہر ہوتے تو شاید یہ جنگ کی نوبت ہی نہ آتی،حکومت کی غلط پالیسوں کے وجہ سے
آج بے گناہ و معصوم عوام شہید کئے جارہے ہیں جو موجودہ حکومت کی بہت بڑی نا کامی ہے میرا یقین ہے کہ اگر اج عمران خان باہر ہوتے تو اس مسلئہ کو حل کرنے کےلئے اپنی
پوری توانانی و ذہانت لگتے،باشعور اقوام جنگوں کو پسند نہیں کیا کرتے اور خقیقیت یہی ہے کسی بھی مسلئہ کا حل جنگ نہیں بلکہ مذاکرات اور باہمی بات چیت سے نکالا جاسکتا ہے ۔