PCT Updates

PCT Updates Follow this page for live international cricket updates❤
This page is for cricket Lovers

سعید اجمل 🗣️پہلے میچ میں جب ہمیں خبر ملی کہ بھارت کے کچھ پلئیر چاہتے ہے کہ اگر شاہد آفریدی میچ کھیلیں گے تو ہم نہیں کھیل...
02/08/2025

سعید اجمل 🗣️
پہلے میچ میں جب ہمیں خبر ملی کہ بھارت کے کچھ پلئیر چاہتے ہے کہ اگر شاہد آفریدی میچ کھیلیں گے تو ہم نہیں کھیلیں گے ہمیں عجیب سا لگا جس پر کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ اگر شاہد آفریدی فٹ بھی نہیں ہے تب بھی اس میچ کا حصہ ہونگے ،اور جب سیمی فائنل ہمارا بھارت کے ساتھ آیا تب آفریدی نے خود کہا کہ میں یہ میچ ضرور کھیلوں گا حالانکہ اس کو کمر میں تکلیف تھی لیکن اسکے جزبے نے اس کے ساری تکلیف ختم کی جب بھارتی چیمپئنز کی ٹیم کو خبر ملی کہ آفریدی سیمی فائنل کھیل رہا ہے تو انہوں نے میدان چھوڑنے میں بہتری سمجھی میں اور آفریدی نے اکٹھے بہت کرکٹ کھیلی ہے آفریدی کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ دلیری سے کرکٹ کھیلتا ہے کسی بھی بولر سے پریشر میں نہیں آتا تھا اور جب باولنگ کراتا تھا تب بھی کسی بلےباز سے ڈر کر باولنگ نہیں کی ہے ... 😤🙌💑

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PCT Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share