HUQ & SUCH

HUQ & SUCH All Insafeen page like & fallow
Our goal is to raise voices against state repression and lawlessnes

"انسان جب دنیا سے جاتا ہے، تو تین حسرتیں ضرور لے کر جاتا ہے:اُس نے جو مال جمع کیا تھا، اُس سے سیر نہیں ہوا؛اُس نے جو آرز...
07/07/2024

"انسان جب دنیا سے جاتا ہے، تو تین حسرتیں ضرور لے کر جاتا ہے:
اُس نے جو مال جمع کیا تھا، اُس سے سیر نہیں ہوا؛
اُس نے جو آرزوئیں کیں، وہ پوری نہیں ہوئیں؛
اُس نے اُخروی زندگی کیلئے اچھی تیاری نہیں کی!"
امام حسن البصری رحمه الله

17/06/2024

*_`میــــؔـری طــــرف ســؔے آپکــــو اور آپکـــؔے اہـــل خـــانـؔـہ کــو عیــد الاضحــٰـــــی کــؔی خـوشیــاں بہتــ بہتــؔـ مبــارك ہــوں`°°_*🌸💗🍃

- _*`♡︎ 𝐄𝐈𝐃 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊 ♡︎`*_ 🌸🫀
_*Eid Mubarak _*_.

*إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*President Ebrahim Raisi of Iran and his Foreign Minister Hossain Amir Abd...
20/05/2024

*إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

President Ebrahim Raisi of Iran and his Foreign Minister Hossain Amir Abdollahian left for heaveny abode. Too early for the two brave Muslim Leaders who left the world, they led their country’s resolute support for the beleaguered Palestinian people. may Allah bless them with high ranks in eternal abode. Ameen

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جنت کی طرف روانہ ہو گئے۔ دنیا سے رخصت ہونے والے دو بہادر مسلم رہنماؤں کے لیے بہت جلد، انہوں نے اپنے ملک کی مظلوم فلسطینی عوام کے لیے پرعزم حمایت کی قیادت کی۔ اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ - آمین

عمران خان کا IMF کو خط لکھنا بلکل ایسا ہی ہے جیسے باپ دوکاندار کو جا کر بولے میری گندی اولاد کو ادھار نہیں دینا🤭🤦
26/02/2024

عمران خان کا IMF کو خط لکھنا بلکل ایسا ہی ہے جیسے باپ

دوکاندار کو جا کر بولے میری گندی اولاد کو ادھار نہیں دینا🤭🤦

18/01/2024
😡
13/01/2024

😡

2 state solution👌🏻
13/01/2024

2 state solution👌🏻

خدارا ! اپنے ضمیر کو جگائیں !!!یہ نظارہ ہر دوسرے رکشے میں ملتا ہے۔ جس طرح سے یہ بچے رکشے والے سے چپکے بیٹھے ہیں اِسی طرح...
29/11/2023

خدارا ! اپنے ضمیر کو جگائیں !!!
یہ نظارہ ہر دوسرے رکشے میں ملتا ہے۔ جس طرح سے یہ بچے رکشے والے سے چپکے بیٹھے ہیں اِسی طرح سے اِن کی حیا کی حِس ختم ہوجاتی ہے۔ کہاں ہیں اِن بچوں کے ماں باپ ؟؟؟؟
کیا ان کا کرایہ پورا نہیں دیا جاتا ؟
نہایت دُکھی دل سے گذارش ہے کہ ہنگامی طور پر ہر ماں باپ کو توجہ دلائی جائے کہ موجودہ حالات میں اپنے بچوں کی اور اُن کے اخلاق کی حفاظت کریں اور اُن کے اسکول آنے جانے کا محفوظ انتظام کریں۔
جزاک اللّٰہ

29/11/2023

شوگر کے مریضوں میں پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر موجود

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 30.8 فیصد ہے

24.9 فیصد کے ساتھ کویت دوسرے نمبر پر موجود

20.9 فیصد کے ساتھ مصر تیسرے نمبر پر موجود

19.5 فیصد کے ساتھ قطر چوتھے نمبر پر موجود

19 فیصد کے ساتھ ملائشیا پانچویں نمبر پر موجود

18.7 فیصد کے ساتھ سعودی عرب چھٹے نمبر پر موجود

16.9 فیصد کے ساتھ میکسیکو ساتویں نمبر پر موجود

14.5 فیصد کے ساتھ ترکی آٹھویں نمبر پر موجود

14.2 فیصد کے ساتھ بنگلہ دیش نویں نمبر پر موجود

11.3 فیصد کے ساتھ سری لنکا دسویں نمبر پر موجود

29/11/2023

‏اسٹیبلشمنٹ نے اگر عمران خان کو لیڈر بنایا تھا تو وہی اسٹیبلشمنٹ اب جہانگیر ترین کو لیڈر کیوں نہیں بنا پا رہی ؟
اگر 2018 کا الیکشن اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کو جتوایا تھا
تو وہی اسٹیبلشمنٹ اب الیکشن سے خوفزدہ کیوں ہے ؟
نواز شریف کو کیوں نہیں جتوا سکتی ؟
اخلاقی سبق : پاکستانی میڈیا کی کہانیوں پہ کبھی اعتبار مت کریں

تو یہ ہے ہمارے ہاں استعمال ہونے والی ایک عام اینٹی بائیوٹک "اگمینٹن" (augmentin) جو میری نظر میں میڈیکل سائنس کا ایک خوب...
23/11/2023

تو یہ ہے ہمارے ہاں استعمال ہونے والی ایک عام اینٹی بائیوٹک "اگمینٹن" (augmentin) جو میری نظر میں میڈیکل سائنس کا ایک خوبصورت "جگاڑ" ہے۔

اگمینٹن کی گولی میں "amoxicillin" نام کی اینٹی بائیوٹک ہوتی ہے، اور سب اینٹی بائیوٹکس کی طرح یہ بھی بیکٹیریال انفیکشن کو ختم کرتی ہے۔ amoxicillin کا تعلق اینٹی بائیوٹکس کے سب سے بڑے گروپ "beta lectum antibiotics" سے ہے۔ یہ ساری اینٹی بائیوٹکس بیکٹریا کی سیل وال پر حملہ کرکے بیکٹیریا کو ختم کرتی ہیں۔

لیکن بیکٹیریا بھی بڑا چالاک ہے، اس نے اتنی ساری اینٹی بائیوٹکس کا ایک ہی علاج نکالا۔ کچھ بیکٹیریا ایسا انزائم (beta lactamase) بنانے لگ گئے جو ان اینٹی بائیوٹکس کو ناکارہ کر دیتا ہے۔ یعنی جو اینٹی بائیوٹک بیکٹیریا کو "توڑنے" آئیں، بیکٹیریا نے انہیں ہی "توڑ" دیا۔

یہاں پر آتا ہے ہمارا "جگاڑ"۔ ہم نے بیکٹیریا کے اس انزائم کو پکڑا اور کچھ ایسے کیمکلز لے کر آئے جو اس انزائم کو ناکارہ کردے۔ ایسا ہی ایک کیمکل "clavulanic acid" ہے۔ جو بیکٹیریا کے اینٹی بائیوٹک ناکارہ کرنے والے انزئم کو ہی ناکارہ کر دیتا ہے۔

تو ہم نے اپنی amoxicillin کو اس clavulanic acid کے ساتھ ملا دیا اور یوں بن گئ

*🌍کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔؟*دنیا میں سب سے زیادہ بھیڑیں چین میں پائی جاتی ہیں ،، اندازے کے مطابق چین میں تقریباً سترہ کروڑ پچ...
23/11/2023

*🌍کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔؟*

دنیا میں سب سے زیادہ بھیڑیں چین میں پائی جاتی ہیں ،، اندازے کے مطابق چین میں تقریباً سترہ کروڑ پچاس لاکھ بھیڑیں پائی جاتی ہیں۔۔۔!!

اس سے بھی حیران کن خبر یہ ہے کہ نیوزی لینڈ ایسا ملک ہے جہاں انسانی آبادی سے پانچ گنا زیادہ بھیڑیں پائی جاتی ہیں۔ واضح رہے نیوزی لینڈ میں انسانوں کی تعداد باون لاکھ سے زائد ہے جبکہ بھیڑوں کی تعداد اڑھائی کروڑ سے زیادہ ہے۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HUQ & SUCH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category