Kashida Kari By Meeral

Kashida Kari By Meeral Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashida Kari By Meeral, Digital creator, Peshawar.
(10)

Where Every Stitch Tells a Story ✨
Hand Embroidered Suits • Chadars
Authentic Craftsmanship | Nationwide Delivery 🇵🇰 Proudly present hand embroidery of Pakistan

25/09/2026
24/09/2026

چنری،❣️
دور کوئی بھی ہو چنری کے دوپٹے کبھی بھی out of fashion نہیں ہوتے
اج بھی چنری کو اتنا ہی پسند کیا جاتا ہے جتنا پہلے کیا جاتا تھا
سفید تارکشی کے کرتے کے ساتھ چنری کے رنگ برنگی دوپٹے جن میں پانچ رنگ اپ کو نظر ارہے ہوں گے ہر دوپٹے کی اپنی ایک منفرد خوبصورتی ہے۔۔
ہر رنگ سفید کے ساتھ جچتا ہے..
اپ بتائیں اس سفید تارکشی کے کرتے کے ساتھ اپ چنری کا کون سا دوپٹہ لینا پسند کریں گے؟؟؟

23/09/2026

ہماری سپیشل گوٹا کلیکشن،✨
And it is back with boom...❣️

کل میں ایک ڈرامہ دیکھ رہی تھی اس میں میں نے ایک چیز نوٹ کی ایک اداکارہ نے ڈرامہ میں ایک عام سے سوٹ کے ساتھ سادہ سی پشمین...
22/09/2026

کل میں ایک ڈرامہ دیکھ رہی تھی اس میں میں نے ایک چیز نوٹ کی

ایک اداکارہ نے ڈرامہ میں ایک عام سے سوٹ کے ساتھ سادہ سی پشمینہ کی شال اوڑھی ہوئی تھی لیکن اس اس سادہ سے شال نے ان کی پرسنلٹی کو ایک خوبصورت م گریس دیا ہوا تھام

تب بھی مجھے خیال ایا کہ ایمبرائڈری والی شالز بھی پسند کی اتی ہیں لیکن سادہ پشمینہ شال جتنی ڈیسنٹ لگتی ہے شاید اتنی ایبرائڈری والی نہیں لگتی ہے
اور یہی ایک وجہ ہے کہ اج بھی سادہ پشمینہ کی شال کی ڈیمانڈ بہت زیادہ رہتی ہے جیسے ہی سیزن سٹارٹ ہونے لگتا ہے پشمینہ شالز کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوتا جاتا ہے

ان شالز کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ یہ ہر عمر کی خاتون کے ساتھ ججتی ہے اور ہر سوٹ کے ساتھ اسانی سے کیری بھی ہو جاتی ہے

الحمدللہ ہمارے پاس اس کے16 کلر اویلیبل ہیں جس کی ایک چھوٹی سی ویڈیو میں نے کمنٹ سیکشن میں ڈال دی ہے

ویسے اپ کو کون سی شال زیادہ پسند اتی ہے ایمبرائڈری والی یا سادہ؟؟

22/09/2026

SOLD OUT ❣️

آج یہ پارسل پیک کرتے ہوئے ایک ہی کسٹمر کے تین Appliqué Trousers کے آرڈرز دیکھے تو ایک لمحے کو سوچ میں پڑ گئی…شاید جب انہ...
21/09/2026

آج یہ پارسل پیک کرتے ہوئے ایک ہی کسٹمر کے تین Appliqué Trousers کے آرڈرز دیکھے تو ایک لمحے کو سوچ میں پڑ گئی…
شاید جب انہوں نے یہ آرڈر بک کروائے ہوں گے، تو قیمت سے زیادہ اس کام اور ہنر کو دیکھا ہوگا۔ ❤️

جب میں نے یہ کام پہلی بار اپنے پیج پر متعارف کروایا تو بہت سے لوگوں نے اسے پسند کیا، دلچسپی بھی دکھائی۔ لیکن قیمت پوچھنے پر کچھ لوگوں کا کہنا تھا:
"آپ نے قیمت بہت زیادہ رکھی ہے۔"

بات قیمت زیادہ یا کم ہونے کی نہیں…
بات یہ ہے کہ آپ جس چیز کی قیمت ادا کر رہے ہیں، کیا آپ اس کے ہنر اور محنت کو بھی دیکھ رہے ہیں؟

ہاتھ کا کام مشینی کام سے مختلف ہوتا ہے۔ اس میں وقت، محنت اور ہنر شامل ہوتا ہے۔

کم قیمت چاہیے تو مشینی کام ایک انتخاب ہے، لیکن اگر منفرد، خوبصورت اور ہاتھ سے تیار کیا ہوا کام چاہیے تو اس کی مناسب قیمت بھی ادا کرنی ہوگی۔

کیونکہ ہر محنت اپنی قیمت وصول کرنا جانتی ہے۔ ✨

اور ایک بات اور الحمدللہ ان کا سب سٹاک ختم ہو گیا ہے اب مزید ہم کچھ اور ارٹیکلز پہ کام کر رہے ہیں جو جلد اپ کو پیج پہ نظر ائیں گے

پیج سے جڑے رہیے❣️

Summer sale is still on..Tarkashi work shirts on off..Fabric pure lawn.Whtsp 0335-6544276.
20/09/2026

Summer sale is still on..
Tarkashi work shirts on off..
Fabric pure lawn.
Whtsp 0335-6544276.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashida Kari By Meeral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share