JUI District Peshawar

JUI District Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI District Peshawar, Digital creator, Peshawar.

23/12/2023

امیدواروں کا انتخاب / کارکنوں کے اعتراضات / اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا پیغام۔

18/12/2023

آئندہ عام انتخابات کا معاملہ

جمعیت علماء اسلام کے انتخابی بورڈ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت انتخابی بورڈ کا اجلاس شروع

اجلاس میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق جےیوآئی اپنے امیدواروں کے ناموں پر مشاورت کرے گی۔ اسلم غوری

اجلاس میں چاروں صوبوں کی جانب سے بھیجے جانے والے امیدواروں کے ناموں پر غور ہوگا۔ اسلم غوری

اجلاس میں امیدواروں کے ناموں پر مشاورت کے بعد حتمی امیدواروں کا انتخاب کیا جائے گا۔ اسلم غوری

مرکزی انتخابی بورڈ کا اجلاس دو روز جےیوآئی کے سب آفس میں جاری رہے گا۔ اسلم غوری

جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام

18/12/2023

ریاست کا تصور میری شراکت کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا
💚💚💚

قائد ملت اسلامیہ ❤️
18/12/2023

قائد ملت اسلامیہ ❤️

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI District Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share