KP Updates

KP Updates 𝐌𝐨𝐨𝐧 𝐈𝐬 𝐀𝐥𝐨𝐧𝐞 𝐁𝐮𝐭 𝐒𝐭𝐢𝐥𝐥 𝐒𝐡𝐢𝐧𝐞 🌕🌺✨

20/10/2025

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ایک بزرگ ماں کی محبت..!!
جب ایسی ماؤں کی دعائیں ساتھ ہو تو کامیابی ضرور ملیں گی انشاءاللّہ!! Imran Khan KP Updates

سچا عاشق رسول اصل عاشق رسول اور غلام مصطفے عمران خان
17/10/2025

سچا عاشق رسول اصل عاشق رسول اور غلام مصطفے عمران خان

13/10/2025

‏میں پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔۔ شکریہ 😃🎊۔
‏سہیل افریدی 🔥 Imran Khan

13/10/2025

‏علی امین گنڈا پور نے سہیل آفریدی کو عمران خان کی تصویر پیش کی اور روایتی ٹوپی پہنا کر اعزاز بخشا۔

بہت بڑی بریکنگ نیوز۔🩸تاریخ میں پہلی بار قبایلی علاقہ سے سھیل آفریدی وزیر اعلی منتخب ہوگئے۔شکریہ عمران خان۔سب کو مبارک ہو
13/10/2025

بہت بڑی بریکنگ نیوز۔🩸
تاریخ میں پہلی بار قبایلی علاقہ سے سھیل آفریدی وزیر اعلی منتخب ہوگئے۔شکریہ عمران خان۔سب کو مبارک ہو

13/10/2025

علی امین گنڈا پورکا وزیراعلی ہوتے ہوئے آخری خطاب،علی امین گنڈاپور نے سہیل آفریدی کودیکھ کرکیاکہا؟ Imran Khan

12/10/2025

چیئرمین عمران خان کے نامزد امیدوار برائے وزارتِ اعلیٰ خیبرپختونخوا، سہیل آفریدی نے تمام آئینی و قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے اپنے کاغذاتِ نامزدگی صوبائی اسمبلی میں اسپیکر کے پاس جمع کر دیے ہیں۔❤️🫶❤️ Imran Khan ForYou

12/10/2025

افغانستان نے پاکستان کے 7 مقامات پر حملہ اس کے جواب میں پاکستان کی بھرپور آرٹلری فائرنگ سے متعدد افغان چوکیاں صفحۂ ہستی سے مٹ گئیں۔دشمن کی پوزیشنیں تباہ، فتنہ الہندستان کے ٹھکانے زمین بوس ہو رہے ہیں۔اللہ خیر کرےامین

بڑی خبر 🔥پاکستان ائیر فورس نے افغانستان کے اندر 8 صوبوں کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کئیے۔جس کی مزید تفصیلات آج اڑھائی ...
12/10/2025

بڑی خبر 🔥
پاکستان ائیر فورس نے افغانستان کے اندر 8 صوبوں کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کئیے۔
جس کی مزید تفصیلات آج اڑھائی بجے ڈی جی آئی ایس پی آر میڈیا اور عوام کے سامنے رکھے گا۔

لیکن ایک ہمسایہ ملک کے ساتھ جنگ شروع کرنا بہت بڑی غلطی کی ہے۔
ایک طرف انڈیا لڑائی کے لیے تیار ہے دوسری طرف آپ نے 🥹🥹ایک اور محاذ کھول دیا۔😃😃

10/10/2025

افواج پاکستان خیبرپختونخواہ میں آئین اور قانون کے مطابق اندرونی سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں جس کی بنیادی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے،ہم امید کرتے ہیں منفی سیاست، الزام تراشی اور خارجی کریمنل مافیا کی سہولت کاری کی بجائے آپ اپنی بنیادی ڈیوٹی پر توجہ دیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر

بر یکینگ نیوز 🩸 علی آمین گنڈاپور  نے عمران خان کے حکم کے مطابق استعفی دے دیا
08/10/2025

بر یکینگ نیوز 🩸
علی آمین گنڈاپور نے عمران خان کے حکم کے مطابق استعفی
دے دیا

07/10/2025

مشتاق احمد خان صاحب اسرائیلی جیل سے رہا ہو کر اردن پہنچ گئے۔

Address

Peshawar
25315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KP Updates:

Share