03/06/2023
Back to the form Peshawari Ghowree Maaz Ullah
ہمارے پیارے دوست معاز لفٹی جو کہ کافی عرصے سے انجری میں مبتلا تھے اب انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں پھر سے قدم رکھ لیا اپنی انجری سے مکمل چھٹکارا پا لیا اللہ مزید تکلیفات سے بچائے اور اللہ مزید کامیابی دے دیں امین