08/08/2026
خدا کی قسم میں جب جب بھی اپنے موبائل میں یہ مناظر دیکھتی ہوں میں اپنے آنسؤں روک نہیں پاتی کہ
عمران خان جیسے شخصیت کے ساتھ اس ملک کے غداروں نے کیسے کیسے ظلم کیئے وہ تو پھول کے وار کا بھی حقدار نہیں ہے ۔
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ یہ دن بھول گئے ہیں تو چلو ہم سب انھیں یاد دلائیں کہ سر یہ وہ دن ہے جب اس ملک کے ایک محب وطن لیڈر عمران خان پر گولیاں چلائیں گئی تھیں اس کو قتل کرنے کے لئے ۔
اس کا جرم یہ ہے کہ وہ آپ کے اور ہمارے مستقبل کو بہتر بنانے کی جنگ لڑ رہا ہے ۔
کیا آپ سب بھی بھول گئے ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟