Jamiat Ulama-e-Islam Khyber Pakhtunkhwa

Jamiat Ulama-e-Islam Khyber Pakhtunkhwa Provincial Facebook Account Of Jamiat Ulama-e-Islam Khyber Pakhtunkhwa.
(2)

23/07/2025
21/07/2025

الحمدللہ
تمام کارکنان جمعیت کو جیت مبارک ہو ،

18/07/2025
14/07/2025
13/07/2025

علی امین گنڈہ پور خود فارم 47 کے وزیر اعلی ہیں جو چند مہینوں کے مہمان ہیں جسکا اعلان انہوں خود لاہور میں کردیا
وزیر اعلی باجوڑ جانے کی بجائے لاہور میں سیر سپاٹا کررہے جو انتہائی شرمناک ہے ترجمان جے یوآئی کے پی
وزیر اعلی اپنے سابق وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کے اعتراف کے مطابق جعلی مینڈیٹ پر براجمان ہیں عبدالجلیل جان ترجمان جے یوآئی صوبائی حکومت سر تا پاؤں کرپشن میں ڈوبی ہے صوبائی خزانہ سے لاہور کا ٹور کرنے والوں سے پائی پائی کا حساب لیا جائیگا
صوبائی ترجمان جے یوآئی
مولانا فضل الرحمن صاحب کے حقیقت پر مبنی بیان نے وزیر اعلیٰ کی ڈرامہ بازی پر پانی پھیر دیا عبدالجلیل جان
بھڑکوں اور ڈرامہ بازیوں کی بجائے وزیر اعلی صوبہ میں امن امان کی فکر کریں قبائل سمیت پورا صوبہ میں ائے روز لاشیں گر رہی ہیں متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کرنے کی بجائے وزیر اعلی اپنے لاؤ لشکر سمیت لاہور کی سیر کررہے ہیں ترجمان جے یو آئی خیبر پختون خوا
پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے لئے علی امین کو زمہ داری سونپی گئی جو احسن طریقہ سے انجام دے رہے ہیں ترجمان جے یوآئی

12/07/2025
12/07/2025

پشاور: قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ تھوڑی دیر بعد مفتی محمود مرکز پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ان شاءاللہ

08/07/2025

"حضرت مولانا عطاءالحق درویش کا انتخاب"
"جماعت سےوفاداری کا انعام، قیادت کا فیصلہ"

سینیٹ کےلیے حضرت مولانا عطاءالحق درویش کا انتخاب کوئی حادثہ نہیں، یہ عمر بھر کی نظریاتی وابستگی اور مسلسل وفاداری کا اعتراف ہے.
قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ نے جماعتی غیرت، دینی حمیت، اور شعوری جدوجہد کے پیکر پر اعتماد کا اظہار کیا ہے.
یہ محض ایک نامزدگی نہیں، یہ نظریہ کی فتح ہے.
درویش صاحب کوئی موسمی کارکن نہیں،
وہ اس قافلے کے اُن سپاہیوں میں سے ہیں جنہوں نے دھوپ، بارش، مخالفت اور میدان ہر حال میں جماعت کا پرچم بلند رکھا.

وہ نرم لہجے کے درویش اور غیرت مند مجاہد ہیں.
ان کی زبان میں محبت، بات میں حکمت، اور موقف میں استقامت ہے.
ضرورت پڑے تو مسکرا کر قائل کرتے ہیں، اور موقع آئے تو نظریاتی حملے کا بھرپور جواب دینا جانتے ہیں.

ایوانِ بالا میں وہ صرف ایک سینیٹر نہیں ہوں گے، بلکہ جمعیت کی گرجدار آواز، عوام کا وکیل، اور نظریاتی مورچوں کے محافظ ہوں گے.
وہ جھکیں گے نہیں، بکیں گے نہیں، حق پر ڈٹیں گے،
ان شاءاللہ
نوٹ: یہ انتخاب ہر نظریاتی کارکن کے لیے امید، حوصلے اور تسلی کا پیغام ہے، جو جتنا مخلص ہے، وہ اتنا ہی آگے آئے گا. ان شاءاللہ
صداقت خان

07/07/2025

جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام ستمبر میں ختم نبوت کانفرنس مردان، 13-14 ستمبر کو صوبائی مجلس عمومی اجلاس پشاور، جبکہ اکتوبر میں مفتی محمود کانفرنس ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقد ہوگی.

03/07/2025

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama-e-Islam Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamiat Ulama-e-Islam Khyber Pakhtunkhwa:

Share