Hussain Ahmad Baig Ayubean

Hussain Ahmad Baig Ayubean اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ی? photography

مذاکرات کامیاب
24/05/2025

مذاکرات کامیاب

🌹💐
24/05/2025

🌹💐

میں تورکہو اور موڑکہو کے عوامی احتجاج کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ یہ ان کا آئینی اور بنیادی حق ہے، اور میں ان کی اس پرامن جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں۔

جس پراجیکٹ کا آغاز 2011 میں ہوا، اس کے بعد کئی ایم این ایز اور ایم پی ایز آئے۔ اگر کہیں کوتاہی یا غفلت ہوئی ہے تو سوال سب سے ہونا چاہیے۔ صرف ایک خاتون ایم پی اے کو نشانہ بنانا اور ان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنا نہ تو ہمارے دین، نہ ہماری ثقافت اور نہ ہی ہمارے معاشرتی اقدار کا حصہ ہے۔

یاد رکھیں، آپ نے ووٹ دیا ہے اور یہ آپ کا آئینی حق ہے کہ آپ اپنا حق مانگیں۔ ان شاءاللہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت، منتخب نمائندگان اور ضلعی قیادت بھرپور کوشش کر رہے ہیں کہ آپ کا حق آپ کو ملے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کچھ افراد اس پرامن احتجاج کو سیاسی رنگ دے کر، اپنی سیاست چمکانے کی کوشش کر رہے تھے۔ پی ٹی آئی قیادت اور ایم پی اے صاحبہ کے خلاف جو نازیبا زبان استعمال کی گئی۔ میرے خلاف جو نغرہ دیا گیا۔ مجھے بتائے میرا پاس کونسا ایسے اتھارٹی ہے کہ میں ایک کام جو 14 سالوں سے نہیں ہوپا رہا ہے جو میں کروں۔ میں اس کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔

ہم بھی اسی علاقے کے ہی ہیں، ہم سب اسی دھرتی کے لوگ ہیں۔ ایسے الفاظ اور رویے ہمیں تقسیم کرتے ہیں نہ کہ جوڑتے ہیں۔ اس کے باوجود، اللہ کے فضل سے ایک معاہدہ طے پا چکا ہے، اور ان شاءاللہ عید کے بعد کام کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ ہم خود اس پراجیکٹ کا افتتاح بھی کریں گے اور مکمل ہونے تک اس پر نظر بھی رکھیں گے۔

آئیے نفرت نہیں، ترقی اور اتفاق کا راستہ اپنائیں۔ حق ضرور مانگیں، لیکن شرافت اور عزت کے دائرے میں رہ کر۔

اتحاد، جدوجہد، اور تعمیر کی طرف ایک قدم!

😭
11/03/2025

😭

10/03/2025

شام؛ نئی حکومت کی فورسز پر اسد رجیم کی حامی فورسز کے حملوں کے بعد انتقامی کارروائیاں، 1 ہزار سے زائد افراد ہلاک۔۔۔

افسوس ناک خبر گنداواہ سے کراچی جانے والی الحسینی کوچ  پر سندھ کے علاقے میہڑ کے قریب سے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے عباس علی مگسی...
10/03/2025

افسوس ناک خبر
گنداواہ سے کراچی جانے والی الحسینی کوچ پر سندھ کے علاقے میہڑ کے قریب سے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے عباس علی مگسی محرر پولیس تھانہ گنداواہ کے محرر عباس علی مگسی صاحب شہید ہوگئے ۔
ذرائع

تلاش گمشدگی صنان طہ ولد عماد الدین  عمر 13 سال سکنہ دنین آج دوپہر 2.30 سے اپنے گھر سے دنین سے لاپتہ ہے ۔ اگر کسی بھائی ن...
10/03/2025

تلاش گمشدگی

صنان طہ ولد عماد الدین عمر 13 سال سکنہ دنین آج دوپہر 2.30 سے اپنے گھر سے دنین سے لاپتہ ہے ۔ اگر کسی بھائی نے دیکھا ہے۔۔؟ یا اس کے بارے میں کسی کو پتہ ہے

مہربانی کرکے اس نمبر پر ربطہ کریں ۔
03429575755
03001561114
03469836815
CopyPast

07/03/2025

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی کمپنی 'اسپیس ایکس' کا راکٹ جمعرات کو لانچنگ کے چند منٹ بعد ہی تباہ ہو گیا۔ 403 فٹ لمبا یہ راکٹ امریکی ریاست ٹیکساس سے لانچ کیا گیا جس کا زمین پر رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ رواں برس اسپیس ایکس کا یہ دوسرا ناکام تجربہ ہے۔ اس سے قبل 16 جنوری کو بھی اسپیس ایکس کا راکٹ فضا میں تباہ ہوا تھا۔ امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے راکٹ کا ملبہ گرنے کے پیشِ نظر رات آٹھ بجے تک ریاست فلوریڈا کے شہر میامی، فورٹ لوڈرڈیل، پام بیچ اور اورلینڈو کے ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی ہدایت جاری کی۔ اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کا مقصد ایسا راکٹ بنانا ہے جو خلا میں زیادہ تعداد میں سیٹلائٹس بھیجنے کے ساتھ ساتھ انسانوں کو چاند اور مریخ تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہو۔•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Ahmad Baig Ayubean posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hussain Ahmad Baig Ayubean:

Share