Khan Tigers

Khan Tigers Umar Farooq Official
Pakistan Tehreek-E-Insaf 🇵🇰 🇧🇫
Dir Lower.

نَصرُُ مِنّ اللّٰہِ وَ فَتحُُ قَرِیب! سمبڑیال ضمنی الیکشن!
01/06/2025

نَصرُُ مِنّ اللّٰہِ وَ فَتحُُ قَرِیب!
سمبڑیال ضمنی الیکشن!

*_میں جیل سے احتجاج کو خود لیڈ کرونگا۔۔۔۔۔_**_کپتان عمران خان_*
31/05/2025

*_میں جیل سے احتجاج کو خود لیڈ کرونگا۔۔۔۔۔_*

*_کپتان عمران خان_*

جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا
30/05/2025

جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا

شکریہ عمران خانشکریہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان
28/05/2025

شکریہ عمران خان
شکریہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان

آج کا دن محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے نام!28 مئی 1998ء يوم تكبيرآپ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیامحسن پاکس...
28/05/2025

آج کا دن محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے نام!
28 مئی 1998ء يوم تكبير
آپ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا
محسن پاکستان نامور سائنسدان
ڈاکٹر عبدالقدیر خان آپ کی عظمت کو سلام
یوم تکبیر مبارک
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔

27/05/2025

عمران خان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے احتجاج جاری۔

27/05/2025

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے خیبرپختونخوا پارلیمنٹرینز کا جمع ہونا شروع!

**تم نے PTI کا جھنڈا نہیں جلایا…تم نے سیاسی برداشت، جمہوریت، اور دلیل کا گلا گھونٹا ہے!تم پیپلز پارٹی کے رہنما ہو،لیکن ع...
26/05/2025

**
تم نے PTI کا جھنڈا نہیں جلایا…
تم نے سیاسی برداشت، جمہوریت، اور دلیل کا گلا گھونٹا ہے!

تم پیپلز پارٹی کے رہنما ہو،
لیکن عمل تمہارا جاہلوں جیسا ہے۔
کیا دلیل ختم ہو گئی تھی جو جھنڈے کو آگ لگا دی؟
کیا یہ ہے پیپلز پارٹی کی سیاسی تربیت؟

ہمیں تم سے سیاسی اختلاف ہے،
نفرت نہیں!
لیکن تم نے ثابت کر دیا کہ تم سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں بدلنے کا فن جانتے ہو۔

یاد رکھو…
جھنڈے جلانے سے تحریکیں نہیں جلتی،
PTI صرف ایک پارٹی نہیں، یہ ایک نظریہ ہے—
اور نظریات آگ سے نہیں، اخلاق سے جیتے جاتے ہیں!

تم نے صرف ایک کپڑا نہیں جلایا،
تم نے کروڑوں ووٹرز کے جذبات کو روندنے کی کوشش کی ہے۔
لیکن یاد رکھو،
تحریکِ انصاف کا جھنڈا جلانے والوں کو تاریخ نے کبھی معاف نہیں کیا!”**






Congratulations  👏
26/05/2025

Congratulations 👏

22/05/2025

الحمدللہ اٹک جیل سے 86 ورکرز کی ضمانت منظور ہو گی سب کو مبارک ہوں

21/05/2025

اسلام آباد پولیس نے خیبرپختونخوا ہاؤس کا محاصرہ کیا ہوا ہے،
‏عمران خان کی بہنیں، علی امین گنڈاپور، اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد بھچر، صاحبزادہ حامد رضا خیبرپختونخوا ہاوس میں موجود ہیں

21/05/2025

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر ز رہنماؤں کو اسلام آباد ہائی کورٹ جانے سے روک دیا گیا

Address

Timergara
Peshawar
18300

Telephone

+923468628386

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan Tigers:

Share