It's Salman khan official

It's Salman khan official مثبت سوچیں،مثبت ترجیحات،مثبت حرکات وسکنات سےہی مثبت نتائج برآمد ہوتے ہیں❤
(فیسبک پیج فلو کرے کائنڈلی)

سب کو بکرا عید بہت بہت مبارک #عیــــدمبارک 🐐🐏🐄👏SalMan KhAn Prang Ghar Utmankhel Tv It's Salman khan official
07/06/2025

سب کو بکرا عید بہت بہت مبارک
#عیــــدمبارک 🐐🐏🐄👏
SalMan KhAn
Prang Ghar Utmankhel Tv
It's Salman khan official

یہ پاکستان کا چار زہریلے ترین سانپوں (big four) میں سب سے زہریلہ ترین سانپ سنگچور (common crate) ہے، جنکا کاٹا مچھر یا چ...
04/05/2025

یہ پاکستان کا چار زہریلے ترین سانپوں (big four) میں سب سے زہریلہ ترین سانپ سنگچور (common crate) ہے، جنکا کاٹا مچھر یا چیونٹی کے کاٹنے کے برابر درد کرتا ہے صرف لیکن چند گھنٹوں میں ہی انسان کو مفلوج کرکےمار دیتا ہے۔۔ یہ کوبرا یعنی چمچہ مار اور وائپر یعنی لنڈی سےبھی زیادہ زہریلہ ترین ہے ۔۔
آج کل گرمیاں ہیں اور برسات کا موسم ہے، یہ سانپ پورے پاکستان میں عام ملتے ہیں، اور آج کل ہر ضلع میں سب سے زیادہ یہی سانپ نکل رہے ہیں۔ ۔ لہذا احتیاط کریں ۔۔تصویر سے سانپ کو پہچانیں اور دیکھنے پر دور رہیں اور دور سے ہی مارنے کی کوشش کریں ۔ ۔

واقعی میں بار بار ایسا ہوگا... 🤔💭🎯SalMan KhAn             It's Salman khan official Prang Ghar Utmankhel Tv
03/05/2025

واقعی میں بار بار ایسا ہوگا... 🤔💭🎯
SalMan KhAn

It's Salman khan official
Prang Ghar Utmankhel Tv

کھیتوں میں ایک بڑا درخت قدرت کی عظیم نعمت اور سکون کا ذریعہ ہوتا ہے، یہ نہ صرف سایہ فراہم کرتا ہے بلکہ مسافروں کی پناہ ا...
02/05/2025

کھیتوں میں ایک بڑا درخت قدرت کی عظیم نعمت اور سکون کا ذریعہ ہوتا ہے، یہ نہ صرف سایہ فراہم کرتا ہے بلکہ مسافروں کی پناہ اور ماحول کی خوبصورتی کا بھی سبب بنتا ہے۔
My click
Latest picture

Address

KPK
Peshawar

Opening Hours

Friday 09:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when It's Salman khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share