30/10/2025
شمالی وزیرستان(8558) آئی ڈی پیز چیئرمین مشورت خان کا متاثرین کے نام اہم پیغام ۔۔
بنوں بکاخیل کیمپ کے سامنے پر امن دھرنے کے لئے متاثرین نے سڑک کے کنارے ٹینٹ لگایا گیا ہے اور پُرامن دھرنا دے رہے ہیں مرحلہ وار سڑک کو بھی ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کرینگے جب تک متاثرین کے جائز مطالبات تسلیم نہ کیا گیا ہوں ۔
جون 2014 آپریشن ضرب عضب سے متاثرہ شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز آج بھی دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں مرکزی اور صوبائی دونوں حکومتوں نے متاثرین سے منہ پھیر لیے ہیں نہ انہیں اپنے علاقوں کو واپسی یقینی کرتے ہیں اور نہ انکے ساتھ کئے گئے وعدوں پر عمل کرتے ہیں جسکی وجہ سے آج ایک بار پھر 19 ہزار کے لگ بھگ آئی ڈی پیز سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوگئے ہیں
شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز چیئرمین مشورت خان مداخیل سیدگی قوم کے چند کرپٹ/ کرپشن کرنے والے مشرانوں پر برس پڑے
شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز پچھلے 8 مہینوں سے امدادی رقم سے محروم بے یار و مددگار کرکے چھوڑے ہیں
ہم وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی صاحب اور دیگر زمداران سے درخواست کرتے ہیں کہ خدارا شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز پر مزید رحم کیا جائے اور انہیں پُرامن طریقے سے اپنے
اپنے علاقوں کو واپسی سمیت انکے بقایاجات ریلیز کردیا جائے ۔
امان وزیر مداخیل آفیشل
ویڈیو کو آگے شیئر کریں تاکہ شمالی وزیرستان کے تمام آئی ڈی پیز پہنچ سکے
Muhammad Sohail Afridi
𝐍ek Muhammad Khan
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Sardar Hussain Babak