08/04/2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا مائنز اینڈ منرلز بل 2025 کے حوالے سے اہم پیغام!
خیبرپختونخوا کے معدنی وسائل ہمارے عوام کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کے تحفظ اور صوبائی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
بل کے خلاف کچھ عناصر جان بوجھ کر جھوٹا اور گمراہ کن پراپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ صوبائی حکومت ہر سطح پر صوبے کے حقوق کا دفاع کرے گی، بل کا مقصد شفافیت، ترقی اور عوامی مفاد کا تحفظ ہے۔