Orakzai News

Orakzai News ہر خبر پر نظر ہر لمحہ ساتھ
اورکزئی نیوز کی حصوصی انٹرویو اور پروگرام دیکھنے پیج لائک اور شیئر کریں

28/02/2026

Safi Ullah k ly dua ki Apil

اورکزئی قبائل کا پاک فوج کے ساتھ یکجہتی ریلی نکالی گئیں
27/02/2026

اورکزئی قبائل کا پاک فوج کے ساتھ یکجہتی ریلی نکالی گئیں

13/12/2025
فخرِ اورکزئی، *فیروز خیل قوم* کے ہونہار نوجوان *عبدالودود اورکزئی* ولد *نور افضل* نے *خیبر میڈیکل یونیورسٹی* سے *بی ایس ...
22/11/2025

فخرِ اورکزئی، *فیروز خیل قوم* کے ہونہار نوجوان *عبدالودود اورکزئی* ولد *نور افضل* نے *خیبر میڈیکل یونیورسٹی* سے *بی ایس نرسنگ* کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی۔
یہ کامیابی نہ صرف *ضلع اورکزئی* بلکہ پوری *قومِ فیروز خیل* کے لیے باعثِ فخر ہے۔
یہ اعزاز *خاندان، علاقے اور قوم* کے نوجوانوں کے لیے ایک روشن مثال ہے کہ محنت، لگن اور عزم سے ہر خواب پورا کیا جا سکتا ہے۔

عبدالواحد ولد جلابت خان، جنہوں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے بی ایس سی الیکٹرانک انجینئرنگ کی ڈگری مکمل کی،  تعلق ضلع...
02/06/2025

عبدالواحد ولد جلابت خان، جنہوں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے بی ایس سی الیکٹرانک انجینئرنگ کی ڈگری مکمل کی، تعلق ضلع اورکزئی کے خوبصورت علاقے "قوم فیروز خیل" سے ہے۔
یہ بات باعثِ فخر ہے کہ عبدالواحد جیسے باصلاحیت نوجوان نے محنت، لگن اور عزم کے ساتھ اپنی تعلیم مکمل کی۔ ایسے نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں جو علم حاصل کر کے اپنی قوم اور علاقے کا نام روشن کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں کامیابیوں کی مزید بلندیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

01/06/2025

Orakzai News

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنچھوٹا بلال سخت بیمار تھا جو آج وفات پاگیا
31/05/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
چھوٹا بلال سخت بیمار تھا جو آج وفات پاگیا

17/05/2025

*اورکزئی ایجنسی : لوئر اورکزئی ہیڈکوارٹر چوک کے قریب سے وائلنس/لڑائی جھگڑے ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہوئی۔*

*حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اورکزئی کی میڈیکل ٹیمیں اور فائر ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔*

*اطلاعات کے مطابق لڑائی میں دو افراد زخمی ہوئے اور ایک (پیک اپ) گاڑی کو آتش زدہ کیا گیا۔*

*ریسکیو 1122 اورکزئی کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے ٹی۔ایچ۔کیو ہسپتال کلایہ منتقل کر دیا۔جبکے فائر فائٹر ٹیم نے پیک اپ سے آگ بجھا کر مزید نقصان سے بچا لیا گیا۔*

Orakzainews

اعلان فوتگیسابقہ ضلعی ناظم ملک شفیق اورکزئی اور ایڈوکیٹ ملک عتیق الرحمن اورکزئی کے والد , ملک ممتاز خان اورکزئی اور ملک ...
12/05/2025

اعلان فوتگی
سابقہ ضلعی ناظم ملک شفیق اورکزئی اور ایڈوکیٹ ملک عتیق الرحمن اورکزئی کے والد , ملک ممتاز خان اورکزئی اور ملک وریخمین بادشاہ کے بھائی (ملک لائق شاہ المعروف چھوٹا خان) قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہے.

نمازہ جنازہ بتاریخ 12 مئ شام 7:30 بجے مدینہ ٹاؤن
ضلع ٹیکس ترنول اسلام آباد میں ادا کی جائے گی. نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
اِنّا الِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.😔

Address

Peshawar
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orakzai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share