Kpk Islamic byan

Kpk Islamic byan property

04/08/2025

فارم
47 کی حکومت نے دفعہ 144 نافذ کی ہے عوام کل دفعہ 804 نافذ کرے گی🚨✌️
انشاءاللہ

۵ اگستحقیقی آزادی کا دنظلم کا ہر ضابطہ اب مٹنے کو ہے، تاریخ کا دھارا بدلنے کو ہےتم نکلو گے تو وقت بدلے گا!
04/08/2025

۵ اگست
حقیقی آزادی کا دن
ظلم کا ہر ضابطہ اب مٹنے کو ہے، تاریخ کا دھارا بدلنے کو ہے
تم نکلو گے تو وقت بدلے گا!

04/08/2025

🚨‏کل پانچ اگست تحریک کے حوالے سے اہم دن ہے پنجاب نکلے گا تو خان نکلے گا🔥✊

فلسطینی بہن Hala Albustanje لکھتی ہے کہ :یہ شخص  #غزة کے جنوبی علاقے ـــــ خان یونس کی عبسان نامی بستی سے تعلق رکھتا ہے۔...
04/08/2025

فلسطینی بہن Hala Albustanje لکھتی ہے کہ :
یہ شخص #غزة کے جنوبی علاقے ـــــ خان یونس کی عبسان نامی بستی سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ "مسجد الصحابہ" کا مؤذن ہے اور ایک باعزت و معزز خاندان سے ہے۔

لیکن جنگ ان چیزوں کو نہیں پہچانتی۔ 😢😭
جنگ نے سب کو بھوکا کر دیا ہے،
اب لوگوں کے جسموں میں صرف ہڈی پر کھال باقی رہ گئی ہے۔
غزہ کے بہت سے لوگ آج اسی حال میں ہیں۔

اور ایسا لگتا ہے کہ اس کا بایاں کندھا بھی اپنی جگہ سے اتر چکا ہے۔ 💔

غزہ۔ دل دہلا دینے والی تصویریں ۔ فلسطینی صحافی عمرو طبش لکھتے ہیں: 27 سالہ نوجوان عادل ماضی کی ناصر میڈیکل کمپلیکس، خانی...
04/08/2025

غزہ۔ دل دہلا دینے والی تصویریں ۔
فلسطینی صحافی عمرو طبش لکھتے ہیں:
27 سالہ نوجوان عادل ماضی کی ناصر میڈیکل کمپلیکس، خانیونس میں وفات ہو گئی۔ 😭🇵🇸
اس کی موت کی وجہ شدید بھوک، غذائی قلت اور ادویات و بنیادی علاج کی خطرناک حد تک کمی تھی۔

بھوک نے اس کا جسم چاٹ لیا،
بیماری نے سارا زور ختم کر دیا،
اور وہ اس حال میں جان دے گیا جہاں زندگی کی بنیادی ضروریات تک میسر نہ تھیں۔ 🇵🇸😢

خان یونس کے مشہور ترین سامعین میں سے ایک سلیم آصفور بھوک سے لڑ رہا ہے اور ان کا جسم نسل کشی اور فاقہ کشی کے تحت غزہ کے س...
04/08/2025

خان یونس کے مشہور ترین سامعین میں سے ایک سلیم آصفور بھوک سے لڑ رہا ہے اور ان کا جسم نسل کشی اور فاقہ کشی کے تحت غزہ کے سانحہ کا گواہ ہے۔😭

#ألبوم #الجزيرة

03/08/2025

‏آج کا دن اوورسیز پاکستانیوں کے نام
‏پوری دنیا میں آج عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج ریکارڈ کروائے جا رہے ہیں

Allah pak
03/08/2025

Allah pak

03/08/2025

بزرگ کہتے ھیں
بیٹا اگر غلامی کرنے کا اتنا ھی شوق ھے تو حضرت محمد کی غلامی کرو دنیا ھی کیا جنت میں بھی بادشاہ بنو گے

Address

Twn Peshawar
Peshawar
2500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk Islamic byan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kpk Islamic byan:

Share