
02/11/2023
ایڈیشنل ایس ایچ او تیراہ میدان ملک لعل قلم آفریدی ایک فرض شناس افسران ہونے کے ساتھ قبائلی رسم ورواج سے باخبر ہے انہوں نے ہمیشہ جرگے کو اہمیت دی ہے کیونکہ اصولی جرگہ کی مسائل کی حل ہوتی ہے کیونکہ تیراہ میدان میں زیادہ تر تنازعات ا یسے ہوتے ہیں جس میں عدالت کو بھی مشکلات کا سامنا ہوتا ۔لعل قلم آفریدی نے ایسے تنازعات میں عوام پر ایک افسر نہیں بلکہ ایسی مھٹی کے باشندے کی طرح کردار ادا کرتے ہوئے 90فیصد تنازعات پرامن طریقے سے حل کیے ہے لعل قلم جہاں انکی پوسٹنگ ہوئی ہے وہاں کے عوام کے دل جیت لیے ہے وجہ جس طرح وہ چہرے سے صاف ہے ایسی طرح وہ دل سے بھی پاک ہے