Shining News

Shining News SOCIAL MEDIA NETWORK

16/05/2025

کرکٹ گراؤنڈ، وکٹ اور بال کی مکمل پیمائشیں بین الاقوامی کرکٹ کونسل (ICC) کے معیار کے مطابق درج ذیل ہیں:

---

1. کرکٹ گراؤنڈ کی پیمائش:

باؤنڈری کی حد:
بین الاقوامی میچز میں باؤنڈری کا فاصلہ پچ کے مرکز (سنٹر آف پچ) سے 65 میٹر (71 یارڈ) سے کم اور 90 میٹر (98 یارڈ) سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔

کل میدان کا قطر:
زیادہ تر میدانوں کا قطر 137 سے 150 میٹر تک ہوتا ہے۔

---

2. پچ (Pitch) اور وکٹ کی پیمائش:

پچ کی پیمائش:

لمبائی: 22 یارڈ = 20.12 میٹر

چوڑائی: 10 فٹ = 3.05 میٹر

وکٹ کی تفصیل (Stumps and Bails):

سٹمپس کی تعداد: 3 فی سائیڈ

سٹمپس کی اونچائی: 28 انچ = 71.1 سینٹی میٹر

سٹمپس کے درمیان فاصلہ:
کل چوڑائی 9 انچ = 22.86 سینٹی میٹر
یعنی ہر stump کا درمیانی فاصلہ تقریباً 4.5 انچ کے برابر ہوتا ہے۔

بیلز (Bails):

لمبائی: 4.31 انچ = 10.95 سینٹی میٹر

وزن: بیلز کو اتنا ہلکا ہونا چاہیے کہ ہوا میں آسانی سے گر سکے، لیکن کوئی مخصوص وزن مقرر نہیں۔

---

3. کرکٹ بال کی پیمائش:

بال کا سائز (مردوں کے کرکٹ میں):

وزن: 5.5 سے 5.75 اونس = 155.9 سے 163 گرام

گھیر (Circumference): 8.81 سے 9 انچ = 22.4 سے 22.9 سینٹی میٹر

خواتین کے کرکٹ میں بال:

وزن: 4.94 سے 5.31 اونس = 140 سے 151 گرام

گھیر: 8.25 سے 8.88 انچ = 21 سے 22.5 سینٹی میٹر

السلام علیکم!میرا نام گل رحمان ہے، سکنہ رحمت آباد۔آج ایک سزگار گاڑی میں ایک نامعلوم شخص زبردستی بکریاں ڈال رہا تھا۔ مجھے...
07/05/2025

السلام علیکم!
میرا نام گل رحمان ہے، سکنہ رحمت آباد۔
آج ایک سزگار گاڑی میں ایک نامعلوم شخص زبردستی بکریاں ڈال رہا تھا۔ مجھے شک ہوا کہ یہ ہماری بکریاں ہیں۔ میں فوراً آگے بڑھا تاکہ اس شخص کو روک سکوں، مگر وہ سزگار دوسری سڑک سے سور ڈاگ کی طرف نکل گیا۔

بعد میں جب میں نے اپنی بکریاں چیک کیں تو ہماری تین بکریاں غائب تھیں۔ مجھے پورا شک ہے کہ وہ ہماری ہی بکریاں لے کر گیا ہے۔

براہ کرم جس کسی کو وہ سزگار گاڑی یا ہماری بکریاں نظر آئیں تو فوراً رابطہ کریں۔
نیچے تصاویر بھی شیئر کر رہا ہوں تاکہ پہچاننے میں آسانی ہو۔

اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
گل رحمان:
0310 2055313

اعلان جنازہ ۔(کرک)معروف کاروباری شحصیت فیض اللہ کا بڑا بھائی جھانزیب امیر  سکنہ مستن خیل سائیکوٹ سعودیہ عرب میں انتقال ک...
01/05/2025

اعلان جنازہ ۔
(کرک)معروف کاروباری شحصیت فیض اللہ کا بڑا بھائی جھانزیب امیر سکنہ مستن خیل سائیکوٹ سعودیہ عرب میں انتقال کرگئے۔ جسکی نماز جنازہ آج شام 5 بجے اپنے آبائی قبرستان کے ساتھ ادا کی جائے گی۔ اللہ امیر صاحب کو جنت الفردوس نصیب فرمائے۔ امین

مشہور کامیڈین میراواس انتقال کر گئے۔ وہ ہمارے بچپن کی ہنسی کا حصہ تھے، جنہوں نے ہمیں ہمیشہ مسکرانے اور خوش رہنے کا موقع ...
03/04/2025

مشہور کامیڈین میراواس انتقال کر گئے۔ وہ ہمارے بچپن کی ہنسی کا حصہ تھے، جنہوں نے ہمیں ہمیشہ مسکرانے اور خوش رہنے کا موقع دیا۔ یہ ہم سب کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ ہم انہیں ہمیشہ یاد کریں گے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے "سولرائزیشن آف ہاؤسز" منصوبے کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت 20 ارب روپے کی لاگ...
07/03/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے "سولرائزیشن آف ہاؤسز" منصوبے کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت 20 ارب روپے کی لاگت سے 1,30,000 مستحق گھرانوں کو سولر یونٹس دیے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں 32,500 گھرانے مستفید ہوں گے، جبکہ 65,000 گھرانوں کو مفت اور 65,000 کو آسان اقساط پر سولر یونٹس فراہم کیے جائیں گے۔

خیبر پختونخوا حکومت کے سولرائزیشن آف ہاؤسز منصوبے کے تحت مستفید ہونے والے خوش نصیب افراد کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ عوام اپنی اہلیت جانچنے کے لیے مخصوص ویب سائٹ پر جا کر اپنا شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر درج کرکے تصدیق کر سکتے ہیں کہ آیا وہ قرعہ اندازی میں منتخب ہوئے ہیں یا نہیں۔
https://url-shortener.me/IF8

11/02/2025

مزے کی ویڈیوں ہے ضرور دیکھے۔

13/01/2025

(کرک) مائی 5 میں 4 بندوں کی ضرورت ہے بالکل فریش پیکج
آنلائن شامل ہونے کی لئے اس نمبر ہر 900 روپے کاجازکیش سینڈ کرے۔
0300 5657 438

08/12/2024

(کرک) امبیری کلہ اور سائیکوٹ کےدرمیان مجھ سے کچھ میڈیسن اور انیہ نام کی پرچی کہی گر گئی ہے اگر کسی کوملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے۔ شکریہ
عصمت اللہ
0313 5656645
0335 5656645

05/12/2024

سیل سیل سیل
مرغی صرف 640 روپے میں
پتہ۔ صدیق مرغی فروش نزد شائننگ موبائل زون سائیکوٹ مارکیٹ کرک

18/09/2024

(کرک) سلام دوستوں ۔ مجھ سے آج صبح میرے شائننگ موبائل زون سے لیکر وڈیرہ دکان تک 22000 روپے کہی گم ہوگئے ہے اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ۔
0300 5657 438 sajid

13/07/2024

(کرک) زونگ دے رہا ہے20 GBکا ڈیٹا اور ساتھ 1500منٹ صرف 250 روپے
یہ آفر ابھی لگائے شائننگ موبائل زون سے

یہ آفر محدود مدد کیلئے

Address

Islamabad
Peshawar

Telephone

+923335657438

Website

http://shiningproduct.blogspot.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shining News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shining News:

Share