PTI Peshawar

PTI Peshawar Nation's only hope is Imran Khan

Imran Khan, the founder of real freedom

24/08/2026

بڑی خبر
اپوزیشن نے اتحاد کا فیصلہ کرلیا ہے اب ملک کی خاطر ایک ساتھ نکلیں گے اور ملک کو ان مسلط شدہ ٹولے سے ازاد کریں گے محمود خان اچکزئی

اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے اسی طرح قوم کے محبوب لیڈر کو گریبان سے پکڑا تھا آج طالب علموں نے ان کے گریبان سے بھی پکڑا اور ...
24/08/2026

اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے اسی طرح قوم کے محبوب لیڈر کو گریبان سے پکڑا تھا آج طالب علموں نے ان کے گریبان سے بھی پکڑا اور ساتھ میں تھپڑ بھی مارے افسوس ہوتا ہے ان کی اپنی ہی غلط حرکتوں نے آج انہیں کہاں پہنچا دیا ابھی بھی وقت ہے اگر کوئی انہیں سمجھانے کی کوشش کرتا ہے تو اسے غدار قرار دیا جاتا ہے افسوس

23/08/2026

بونیر کی عوام نے ثابت کر دیا کہ 27 ستمبر کو سب کی ٹانگیں کانپ جائے گی

23/08/2026

بونیر کی فضا "نہ وہ باغی، نہ غدار، قیدی نمبر 804" کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔

22/08/2026

ہنگو والوں نے پیغام دے دیا ہے کہ وہ بھی خان پر ہونے والے ظلم کا حساب لینے آئیں گے

22/08/2026

عمران خان کی جدوجہد میں ہم جنون کی حد تک اُن کے ساتھ ہیں، 27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہو گا، 40 لاکھ لوگ لے کر جائیں گے، سُہیل آفریدی

21/08/2026

"شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر کوئی ہجوم نہیں تھا وزیر اطلاعات کی جانب سے جھوٹا بیانیہ بنایا جارہا ہے کہ ہم شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کی بجائے اس لیے پمز لے گئے کہ سڑکوں کی بندش تھی بالکل غلط بیانیہ ہے ۔ا سکا واضح ثبوت یہ ہے کہ ایک کالے شیشوں والی گاڑی میں ڈاکٹر فیصل سلطان کو بٹھا کر قافلے کی شکل میں شفاء انٹرنیشنل لے گئے بالکل سڑکیں خالی تھیں کوئی رکاوٹ نہیں تھی"

سلمان اکرم راجہ"

بریکنگ نیوز : عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کردیا گیا شفا ہسپتال پہنچ گئے✊✌️🇧🇫
20/08/2026

بریکنگ نیوز : عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کردیا گیا شفا ہسپتال پہنچ گئے✊✌️🇧🇫

20/08/2026

الحمداللہ عمران خان کا قافلہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال پہنچ چکا ہے

20/08/2026

بشری بی بی کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کیلئے لیگل ٹیم تیاری کر رہی ہے ساتھ ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھی ذرائع

Address

Peshawar

Telephone

+923189295538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share