Barawal Today

Barawal Today Give people true and real situation

براول
05/09/2026

براول

04/09/2026

🥰🥰

04/09/2026

محمد صلی اللہ علیہ وسلم

04/09/2026

جس انسان نے اپنا برا وقت اکیلے گزارا ہو
اسے اپنی زندگی میں کسی کے آنے یا جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

   mention your friend
04/09/2026



mention your friend

بجلی🤔🤔🤔
04/09/2026

بجلی🤔🤔🤔

سوات: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام کی ترجمانی کر رہی ہے، بجلی کے بلوں میں ...
04/09/2026

سوات: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام کی ترجمانی کر رہی ہے، بجلی کے بلوں میں کمی بھی جماعت اسلامی کی جدوجہد کا نتیجہ ہے، جبکہ حکومت پٹرولیم لیوی میں کمی سے انکار کر رہی ہے۔
سوات میں خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کا ٹیکس استثنیٰ کا مطالبہ جائز ہے، جب تک حالات معمول پر نہیں آتے انہیں ٹیکس میں ریلیف دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مطالبات پر سنجیدگی نہ دکھائی تو پرسوں سے نشاط چوک میں دھرنا شروع کیا جائے گا۔
انہوں نے خبردار کیا کہ آئندہ احتجاج صرف شٹر ڈاؤن نہیں بلکہ پہیہ جام ہوگا، جس کے بعد پیدل مارچ کیا جائے گا۔ دس روز بعد ملک گیر پہیہ جام کی کال دی جائے گی اور پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے عوام کو احتجاج میں شامل کیا جائے گا۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اگر حکومت ٹال مٹول سے کام لیتی رہی اور متعلقہ کمیٹی نے درست پیش رفت نہ کی تو ’’حکومت گراؤ، انقلاب لاؤ‘‘ مارچ کیا جائے گا، جبکہ وہ عنقریب ایک بڑی احتجاجی کال بھی دیں گے۔

04/09/2026

40چوری اوپر سے سینہ زوری
تحصیل براول

عرش ہلا دینے والا منظر…شدید بارش میں ایک باپ اپنے اکلوتے شہید بیٹے کی قبر سے لپٹ کر سو رہا ہے۔یہ باپ نہیں، ایک زندہ لاش ...
04/09/2026

عرش ہلا دینے والا منظر…
شدید بارش میں ایک باپ اپنے اکلوتے شہید بیٹے کی قبر سے لپٹ کر سو رہا ہے۔
یہ باپ نہیں، ایک زندہ لاش ہے… جو اپنے بیٹے کی قبر سے لپٹ کر وہ سکون ڈھونڈ نے کی کوشش کر رہا ہے، جو اس سے ہمیشہ کے لیے چھین لیا گیا۔
بیٹا مٹی کے نیچے ہے، مگر باپ آج بھی اسی کے سینے سے لپٹ کر رو رہا ہے۔
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو صبر جمیل عطاء فرمائیں😭😭😭😭😭

03/09/2026

سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ۔
ایاز تاران کا کرپشن کی خلاف دھواں دار تقریر۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barawal Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share