Mehmood Khan

Mehmood Khan Digital Content Creator | Storytelling through video & visuals | Content that connects people and builds trust.
(2)

19/08/2026

"کیا آپ بھی چائے میں بسکٹ ڈبو کر ٹوٹنے کے غم سے گزر چکے ہیں؟"

🫢

19/08/2026

اللہ جب کسی کو اپنے لئے پسند کر
لیتا ہے تو وہ سب سے پہلے اسکو اپنے
محبوب صلی عليه السلام
کی طرف مائل کرتا ہے
اور آقا کریم ملی کا ذکر تحفے میں دیتا ہے ۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

18/08/2026

ایک لفظ میں بتائیں: اس وقت آپ کی زندگی کیسی گزر رہی ہے؟🌹

18/08/2026

اگر کھوٹے سِکے سے کُچھ خریدنا نامُمکِن ہے تو نیتّوں میں کھوٹ رکھ کر فَلاح پانا بھی نامُمکِن ہے

17/08/2026

اللہ ہر ماں باپ کو اتنی عمر عطا کرے کہ وہ تمام خوشیاں دیکھ سکیں جو انہوں نے اپنی اولاد کے لیے مانگی ہیں 🤲

Telloo....🎊
17/08/2026

Telloo....🎊

17/08/2026

ویسے تو ہمیں پھول بھی پسند ہیں
لیکن جب ہم آئیں تو ہمارے لیے میز پر چاۓ بھی رکھنا ♥️

16/08/2026

آپکو ہمارے پیج کی پوسٹیں کیسی لگتی ہیں ؟🤔

16/08/2026

#

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehmood Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share