11/09/2026
سابق MNA حاجی عنایت خان کی اسلام آباد میں چیئرمین PTA سے اہم ملاقات! 📶
ملاقات میں دیر اپر میں خراب انٹرنیٹ سروس کا مسئلہ اٹھایا گیا، جس پر چیئرمین PTA نے مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
عوامی مسائل کے حل کے لیے حاجی عنایت خان کی مؤثر آواز! 👏