Police station wari

Police station wari News newspaper

20/05/2025

نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا سید محمد بلال (پی ایس پی) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔۔۔

14/05/2025
08/05/2025

ضلع دیر بالا-
کواڈ کاپٹر/ڈرون کیمروں کی پرواز پر پابندی عائد کی گئی ہے تاکہ ہوا بازی کو خطرات سے بچایا جا سکے۔

موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی اورشہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے حوالے سے ضلع دیر بالا میں تمام طرح کے کواڈ کاپٹر/ ڈرونز کے استعمال پر ایک ماہ تک کے لیے دفعہ 144 کے تحت مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دفعہ 188 پی پی سی کے تحت سزا دی جائے گی ۔

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division

08/05/2025

پولیس کا بنیادی مقصد امن و امان کو برقرار رکھنا اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے اور خیبر پختونخوا پولیس اپنی ذمہ داری بطریقِ احسن ادا کرے گی ۔
خیبر پختونخوا پولیس اپنی ذمہ داریاں نبھانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔
⁠ ⁠ خیبر پختونخواہ پولیس ، قوم اور مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہے۔ انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید

05/05/2025

اعلان فوتگی
پولیس کانسٹیبل نصیب اللہ کے والد محترم بقضائے الٰہی وفات پا چکا ہے۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نماز جنازہ اج مورخہ 05.05.2025 بوقت 06:00 بجے بمقام نزد مدرسہ روضتہ القران سولدم میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔۔۔ آمین

02/05/2025

رجسٹر ہو کرایہ دار، محفوظ ہو ہر گھر بار !

ایک قدم آج محفوظ سماج

اپنی حفاظت یقینی بنائیں، کرایہ داروں کی بروقت رجسٹریشن کرائیں!

یہ صرف رجسٹریشن نہیں، بلکہ آپ کے تحفظ کی ضمانت ہے!
کسی بھی مشکوک سرگرمی کی صورت میں فوراً قریبی پولیس سٹیشن یا 15 پر اطلاع دیں !

24/04/2025
09/04/2025

افسوس سے احتیاط بہتر ہے تیز رفتاری سے گریز کریں

04/04/2025

تیز رفتاری اور لا پرواہی ، حادثات کی بڑی وجہ ہیں

زندگی قیمتی ہے

ہمیشہ ٹریفک قوانین پر عمل کر کے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں )

30/03/2025

چاند رات پر ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ سے اجتناب کریں۔۔۔

24/03/2025

Address

Peshawar

Telephone

+92944840027

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police station wari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share