08/07/2025
« آنے والا وقت فحاشی و خانہ جنگی کا ہے
*پاکستان کی طاقت جنگ لگا کے آزما لی گئی*
`وہ ہار گئے`
*ایران کی طاقت جنگ مسلط کر کے آزما لی گئی*
`وہ پھر ہار گئے`
*اب ترکی کی باری ہے*
امید ہے ترکی بھی انہیں ہرائے گا
پھر وہ کیا کریں گے ؟
`پھر وہ خانہ جنگی اور فحاشی پھیلا کر ملکی سرحدوں اور مسلمانوں کی فکر کو کمزور کریں گے`
پھر جب انہیں لگے گا مسلمان مٹائے جا سکتے ہیں پھر وہ جنگ مسلط کریں گے
اور یہ دور جو میں نے عرض کیا خانہ جنگی و فحاشی کے پھیلاؤ کا ہے یہ سب سے خطرناک دور ہوگا
*آنے والا دور ہے*
اسی کے بارے حدیث شریف میں آیا کہ `مومن قبر پر کھڑا ہو کر تمنا کرے گا کاش میں اس قبر میں ہوتا`
*مومن اپنی اولاد کو اِدھر سے اُدھر لے کر یوں بھاگے گا جیسے لومڑی اپنے بچوں کو اٹھا کر کبھی کسی درخت کبھی کسی درخت کے نیچے جاتی ہے*
کثرت سے فتنے ہوں گے
کثرت سے لڑائیاں ہوں گی
حتی کہ مومن دعاء کر کر کے تھک جائیں گے
`یا پھر ممکن ہے ترکی اُن کے قبضے میں چلا جائے`
جیسا کہ حدیث شریف میں امام مہدی کا لشکر استنبول فتح کرے گا
مگر ترکی آسانی سے ان کے قبضے میں نہیں جائے گا شاید اس سے پہلے ترکی پر جو جنگ مسلط کی جائے وہ عالمی جنگ ہو اور ایٹمی جنگ ہو جس کے نتیجے میں آدھی سے زیادہ دنیا ختم ہو جائے اور پھر وہی تیر و تلوار اور گھوڑوں کا دور واپس لوٹ جائے
احادیث مبارکہ میں *ملحمہ الکبریٰ* (عالمی جنگ) کا جو نقشہ ہے وہ گھوڑوں کا ہے
`بہر حال تیار رہیں, اپنے بچوں کو دین پر پختہ کریں کہ جب فحاشی و خانہ جنگی کا دور آئے تو وہ دیندار اور صابر رہیں