Zain Flour Mills

Zain Flour Mills we cares you and provides healthy food

01/05/2026

JummahMubarak beautiful kaghan valley!


Well come to my newest followers! Excited to have you onboard! Musadiq Zaman, M Barkat Ullah, Muhammad Sher Khan, Rohit ...
29/04/2026

Well come to my newest followers! Excited to have you onboard! Musadiq Zaman, M Barkat Ullah, Muhammad Sher Khan, Rohit Kumar, Humayun Khan, Malik Salman, Mithal Khaskheli, Shams Ud Deen, Javad Khan, Muhammad Arif, Zulfiqar AliSahoo, Zakarya Khan

28/04/2026

وقت آگیا ہے کہ اپنی مفادات کی سیاست چھوڑ کر ایران اور روس سے سستا تیل اور گیس خریدی جائے۔ اس مہنگائی کی ماری، "پھوکی ننگ...
24/04/2026

وقت آگیا ہے کہ اپنی مفادات کی سیاست چھوڑ کر ایران اور روس سے سستا تیل اور گیس خریدی جائے۔ اس مہنگائی کی ماری، "پھوکی ننگی" عوام کو ریلیف دینا اب ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ جب تک جرات مندی کے ساتھ بیرونی دباؤ کو مسترد کر کے ان توانائی منصوبوں کی رکاوٹیں ختم نہیں کی جاتیں، عوام اسی طرح مہنگائی کی چکی میں پستے رہیں گے۔


پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ
24/04/2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ

‏ملک کی ٹوٹل بجلی پیداوار کی کپیسٹی ہے 46 ہزار میگاواٹاس وقت کل طلب ہے پورے ملک کی 24/7 20 ہزار میگاواٹدن کے وقت 8 ہزار ...
15/04/2026

‏ملک کی ٹوٹل بجلی پیداوار کی کپیسٹی ہے 46 ہزار میگاواٹ
اس وقت کل طلب ہے پورے ملک کی 24/7 20 ہزار میگاواٹ
دن کے وقت 8 ہزار میگاواٹ عوام نے اپنا سولر لگا کر حاصل کیا
باقی رہ گیا تقریبا 13 ہزار میگاواٹ اسمیں سے بھی 4 ہزار میگاواٹ کم بجلی پیدا کی جارہی ہے
لیکن عوام بل پھر بھی 46 ہزار میگاواٹ کا ادا کررہی ہے اور گرمی میں لوڈ شیڈنگ سے رات کے لئے UPS اور بیٹریز پر لاکھوں بھی خرچ کررہی ہے
کیونکہ یہ عوام اسی لائق ہے

11/04/2026

Beirut

09/04/2026

JummahMubarak

Address

Tarnab Farms GT Road
Peshawar
24370

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923339282263

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Flour Mills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zain Flour Mills:

Shortcuts

Share

Category