14/01/2026
بونیر انتقال پر ملال
تحصیل مندنڑ کے گاوں خانانو ڈھیری میں ڈیڈک چیرمین عبدالکبیر خان ایڈوکیٹ کی چچی اور شیر بہادر خان کی بیوی وفات پاچکی ہیں۔مرحومہ کا نماز جنازہ 4 بجے خانانو ڈھیری میں ادا کیا جائیگا۔مرحومہ دوست محمد خان کی بہن تھی۔