گمنام مارخور

گمنام مارخور News & Media

"رافیل گرانے کی صلاحیت رکھنے والے، تین چار فٹ پانی میں محصور سیاحوں کو ریسکیو کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے!" #سوات😭
27/06/2025

"رافیل گرانے کی صلاحیت رکھنے والے، تین چار فٹ پانی میں محصور سیاحوں کو ریسکیو کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے!"
#سوات😭

23/06/2025

پاکستان امریکہ کی اجازت کے بغیر ایران سے گیس نہیں خرید سکتا کچھ لوگ پاکستان سے امریکہ کے خلاف ایران کا ساتھ دینے کی توقع کر رہے ہیں

پاکستانی قوم بڑی بد قسمت قوم ہے حال ہی میں یہ بھی گئی تھی مقروض ملک کے غریب عوام کے ٹیکس کے لاکھوں ڈالر خرچ کے آئی ہے نت...
22/06/2025

پاکستانی قوم بڑی بد قسمت قوم ہے حال ہی میں یہ بھی گئی تھی مقروض ملک کے غریب عوام کے ٹیکس کے لاکھوں ڈالر خرچ کے آئی ہے نتیجہ یہ نکلا آپ کے سامنے ہے😞😞

20/06/2025

میں نے ایک ایرانی سے کہا، ھم جنگ میں آپ کے ساتھ کھڑے ھیں۔ بولا، آپ 80 سال سے کشمیر کے ساتھ کھڑے تھک گئے ھیں۔ اب ذرا لیٹ جائیں۔😞😞😞

20/06/2025

یوکرائن حملہ کے وقت عمران خان کا روس کا دورہ جاری رکھنا روس کی حمایت سمجھا گیا تھا تو موجودہ امریکی دورے کا کیا مطلب سمجھا جائے ۔؟

11/06/2025

رات اڑھاٸی بجے شروع ہوکر پونے تین بجے تک چلنے والی جنگ 44فیصد خطِ غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے والی قوم کو آنے والے ہر سال350ارب روپے میں پڑی ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
😭😭😭😭

10/06/2025

شرم تم کو مگر نہیں آتی 😡

30/05/2025

افسوس غزہ 😭

27/05/2025

تین تین کروڑ میں ایک ایک ممبر خریدنے والا ضمیر فروش آج کرپشن کے خلاف احتجاج کر رہا ہے😱😱

24/05/2025

بعض اوقات ویڈیوں دیکھنے کے قابل بھی نہیں ہوتا۔۔۔ اتنا ظلم کے جانور تک محفوظ نہیں اللہ تو غزہ کے مسلمانوں کا غیب سے مدد فرما🙏🙏

24/05/2025

اسرائیل کیلئے ایک یمن کافی ہے 👍

23/05/2025

پلان نواز شریف کا تھا 😂😂

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گمنام مارخور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to گمنام مارخور:

Share