Yasir khan Official

Yasir khan Official Entertainment

12/04/2024

پنجاب پولیس کی بھاری بےعزتی پر ایک اور سوال اٹھتا ہے کہ کیا کوئی ایسا طریقہ کار یا قانون نہیں تھا فوج کے پاس کے اسے استعمال کر کے ایک افسر یا سرکاری ملازمین کی غلطی کرنے پر اسے قانونی کارروائی کر کے اس کو سزا دیا جاتا یا ہر شہری کی جانب سے اب فوج کو طلب کیا جائے گا

22/07/2023

گاؤں کا مسئلہ گاؤں کے جرگہ مشران حل کیا کرتے تھے جب پختون ایک جیسے تھے نہ کوئی اونچ نہ نیچ لیکن جب سے الیکشن الیکشن کھیلنے میں ایک دوسرے سے حسد اور اونچ نیچ میں مصروف ہوگئے تو جرگہ ختم اور لوگ پارٹی بازی میں ایک دوسرے کے خلاف ہوگئے اتفاق ختم اور سب سے بڑی بے وقوفی کی بات یہ کہ اپنا کوئی ایسا پارٹی نہیں بنایا کہ یہ پارٹی ہے اور اس کا کام پختون خواہ کا ہر پلیٹ فارم پر جنگ لڑنا اور خقوق دلانے کا ہے اور ہم پختون سب مل کر اس کےشانہ بشانہ کڑے ہونگے لیکن افسوس پختون خواہ کے سارے لوگ کوئی ایک پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے بجائے ہر پارٹی میں شمولیت اختیار کر گئے کچھ Anpمیں تو کوئی pmln ,pppپلانہ ڈمکہ اور چھوٹی موٹی نوکری ملنے کے لیے سیاسی لوگوں کے پیچھے ہاتھ پھیلانے پر آمادہ ہوگئے اور یہ بات جانکر بھی کہ میں تو اس بندے کو دم ہلا کر یہ چپڑاسی کا نوکری مانگتا ہوں لیکن لوگوں کو تغلق اور جان پہچان کا حوالہ دے کر خود کو تسلی دے کر خوش ہو جاتے کہ خیر نوکری ملینگے اور کوئی نالے کو پختہ کرنے کیلئے تو کوئی ٹرانسفر مرمر کے لیے تو کوئی پلاں پلاں۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ اور پھر یہی ہوا کہ پارٹی نمائندہ اس کام کے لیے سرکار سے اسمبلی میں درخواستیں جمع کر کے لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے پنڈ مانگتے اور پنڈ منظوری کے بعد سرکاری خزانے سے ملنے اور لوگوں کے مسائل میں استعمال کرنے تک اسی پنڈ کا 2حصے ہمارے نمائندے اور ایک حصہ گاؤں کے سفیدفوشوں کے حوالہ کرنے کے بعد وہ لوگ اپنا من مانی کر کے لوگوں کے خدمات سرانجام دیتے اور لوگ نا خوش ہوتے ہوئے بھی کچھ کرنے سے قاصر ہوگئے اور رفتہ رفتہ الیکشن الیکشن ایک خاص پیشہ بن گیا اور ملک کے بیشتر حصوں میں بڑے بڑے جاگیر دار ،نواب ،بزنزمین خضرات اس کھیل میں ایک دوسرے سے آگے بڑھ کر طاقتور ہوتے ہوتے اس مقام تک پہنچ کئے کہ سرکاری خزانہ لوٹ مار کر خالی ہونے کے بعد انکو شرم نہیں آئی اور عوام کا ابھی تک سوچ سمجھ کام نہیں کرتا کہ یہ ہمارے ساتھ کیا ہورہا ہے اور اسکا کیا نتیجہ نکلے گا بس وہی پرانا ڈرامہ الیکشن نیا سیریل کا انتظار روٹی کپڑا مکان، ملک بچاو زندہ باد خپلہ خاورہ خپل اختیار وغیرہ وغیرہ جلسے جلوس اتنے میں ڈائرکٹر کو فلم کی آفر آئی (دہشت گردی )اور پھر یوں ہوا کہ امریکہ نے ڈالر کی لالچ دے کر اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے ہمارے خکمران بلکہ پختون خواہ کا نام رکھنے والوں کو ہمارے مارنے اور ملکی حالات خراب کرنے کی قیمت ادا کی اور پھر ہر روز نیا دھماکہ اور نیا مصیبت آکر ہم پر مسلط کر کے فلم کی شروعات ہوئی ہم روز روز نیا ٹریلر دیکھ کر پہلے سے زیادہ بحث میں مبتلا ہو گئے کہ اوئے ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد اتنی ہوگئ یہ وہ اور اگلے دن پر نئی خبر اور ابھی تک ہم اس فلم کی شوٹنگ میں کردار ادا کر رہے ہیں کل پشاور والے دھماکے نے پھر اس فلم کی کہانی میں ایک الگ کردار ادا کیا کیونکہ عمران خان نے اس فلم کو بند کیا تھا اور اس کے ساتھ جو ہوا وہ ایک آلگ فلم بن گیا لیکن اس فلم کا لاسٹ شوٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ the end ہو جائے تو کوئی ہیرو اور عوام زیرو ہوجائنگے اور پھر ہم وہی کریں گے جو دل چاہے تو اگر اب بھی ہم پاکستانی عوام اور خاص کر پختون ان مکار اور چلاک لوگوں کو ووٹ دے کر اپنے آپ پر مسلط کریں گے تو پھر ماننا پڑے گا غداروں اور ظالموں کا چلاکی اور ہم پاکستانی عوام کباڑ میں پھینکنے کے قابل ہونگے کیونکہ جو بوئے وہی کاٹوگے لہٰذا ووٹنگ غیرت مند آدمی کے حوالے کرو کہ جب بھی کوئی بات ہو تو وہ بندہ باگنے کے بجانے اپنے عوام کی آگے ہو
デM̷r̷ ̷Y̷══━一

گرفتاری ہم سارے مخب وطن پاکستانی عوام کی ہوئی ہیں سوائے چوروں ڈاکوؤں اور غداروں کے علاوہ
09/05/2023

گرفتاری ہم سارے مخب وطن پاکستانی عوام کی ہوئی ہیں سوائے چوروں ڈاکوؤں اور غداروں کے علاوہ

Address

Peshawar

Website

https://youtube.com/@YasirKhan-rs9tu?si=CPIOLPoqpZrmmjf4, http

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yasir khan Official:

Share