Online Shop

Online Shop Follow my business page

16/07/2024

طاقت خوف پیدا کرتی ھے
خوف نفرت پیدا کرتاھے
نفرت بغاوت کو جنم دیتی ھےاور بغاوت طاقت کو کچل دیتی ھے

*حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے والد کی کہانی:*حضرت ابراہیم علیہ السلام کی کہانی ہمارے لئے والدین کے احترام کی بہتری...
22/06/2024

*حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے والد کی کہانی:*

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی کہانی ہمارے لئے والدین کے احترام کی بہترین مثال ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے والد کو ہمیشہ ادب اور احترام کے ساتھ مخاطب کیا، چاہے وہ ان کی بات سے اتفاق نہ بھی رکھتے ہوں۔ قرآن میں ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے الفاظ ملتے ہیں:

_"اے ابّا جان، میں نے وہ علم پایا ہے جو آپ کے پاس نہیں آیا۔ لہذا آپ میری پیروی کریں، میں آپ کو سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کروں گا۔"_*(سورہ مریم، 19:43)*

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے والد کے ساتھ نرم دلی اور محبت کا برتاؤ کیا، یہ جانتے ہوئے بھی کہ ان کے والد کافر ہیں اور انہوں نے ان کی نصیحتوں کو قبول نہیں کیا۔ اس سے ہمیں سیکھنے کو ملتا ہے کہ والدین کا احترام اور ان کے ساتھ حسن سلوک کسی بھی حال میں کم نہیں ہونا چاہیے۔

*والدین کی عظمت اور ان کی خدمت کا پیغام:*

اگر آپ کے والدین زندہ ہیں، تو ان کے ساتھ وقت گزاریں اور ان کی خدمت کریں۔ والدین کی دعا اور ان کے ساتھ محبت کا برتاؤ ہماری دنیا اور آخرت دونوں کے لیے فائدہ مند ہے۔ وہ ہمارے اصل ہیرو ہیں اور کی محبت اور دعائیں ہمارے لیے سب سے قیمتی خزانہ ہے۔ اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کریں اور ان کے لئے ہمیشہ دعائیں کریں۔ ان کے ساتھ گزارا وقت سب سے زیادہ قیمتی ہے۔

قرآن کی مقدس آیات *سورہ الإسراء* میں اللہ تعالیٰ نے والدین کے حق میں فرمایا:

_"اور تمہارے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ تم صرف اسی کی عبادت کرو اور والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو۔ اگر ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں، تو انہیں 'اف' بھی نہ کہو اور نہ ہی انہیں جھڑکو، بلکہ ان سے نرمی کے ساتھ بات کرو۔"_ *(سورہ الإسراء، 17:23)*

آئیے آج ہم اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا عہد کریں اور ان کی محبت اور ان کے ساتھ کی قدر کریں۔

اور اگر آپ کے والدین اس دنیا میں نہیں ہیں، تو ان کے لئے دعائیں کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی روح کو دائمی سکون عطا فرمائے۔

امید ہے کہ یہ پیغام آپ کو والدین کی قدر کرنے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی ترغیب دے گا۔

اگر یہ پیغام پسند آئے تو اس پر ہارٹ ری ایکٹ ضرور دیں۔ ❤

17/06/2024

تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحی بہت بہت مبارک ہو🎉🎊۔

 #بےشک
11/06/2024

#بےشک

درود په ستر لارښود حضرت مُحَمَّد ﷺ♡
09/05/2024

درود په ستر لارښود حضرت مُحَمَّد ﷺ♡

27/04/2024

یا اللّٰه یا رحمٰن!
قرض، مرض، رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما،
آمین یا رب العالمین.

26/04/2024

‏ایـک سـرکـش حـکـمـران اِتـنـا کـسـی چـیـز سـے نـہـیـں ڈرتـا جِـتـنـا قـوم کـی بـیـداری سـے ڈرتـا ہـے۔"-

چـی گویـرا

26/04/2024

اگر ہم دوسروں میں برائیاں ڈھونڈنے کے بجائے🤔 اپنے اندر کی خامیوں پر توجہ دیں تو حالات کافی حد تک ٹھیک ہو سکتے ہیں 🙂‼️

26/04/2024

بعض اوقات منہ پر تھپڑ مارنے کیلئے
ہاتھ اٹھانے کی ضرورت نہیں پڑتی
انسان کے الفاظ ہی کافی ہوتے ہیں

19/04/2024

په بارانه خوشاله نه يم .
يار مي د خټو کور لری ويجاړ به شينه.

يااللّٰه باران ودراوې نور آمېن.

30/03/2024

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share