Rehmat Ullah Shabab

Rehmat Ullah Shabab this page has been social activety

23/02/2026
صوابی دھرنے میں پھنسے ہوئے مریض ۔۔۔۔ایک لڑکے نے اپنی والدہ کو کندھوں پر اٹھا کر رکشہ میں بٹھایا اور قریبی ہسپتال لے گیا ...
14/02/2026

صوابی دھرنے میں پھنسے ہوئے مریض ۔۔۔۔ایک لڑکے نے اپنی والدہ کو کندھوں پر اٹھا کر رکشہ میں بٹھایا اور قریبی ہسپتال لے گیا
زمہ دار کون ؟؟؟

18/01/2026

ڈاکٹر حمزہ طاہر
ماہر ڈینٹل سرجن
(BDS, RDS)

دانتوں اور منہ کے تمام امراض کا مکمل، جدید اور معیاری علاج
ہم درج ذیل مسائل اور بیماریوں کا مؤثر علاج فراہم کرتے ہیں:

• دانتوں کی صفائی، پالش اور اسکیلنگ
• دانتوں کی بھرائی (کیویٹی فلنگ)
• دانت نکالنا (سادہ و سرجیکل)
• دانتوں کی جڑوں کا علاج (روٹ کینال)
• مسوڑھوں کی سوجن، خون آنا اور پیپ کا علاج
• منہ کی بدبو (Bad Breath) کا علاج
• دانتوں میں درد، حساسیت اور ٹوٹ پھوٹ کا علاج
• ٹیڑھے میڑھے دانتوں کے مسائل
• بچوں کے دانتوں کا خصوصی علاج
• دانتوں کے انفیکشن اور پھوڑوں کا علاج
• مصنوعی دانت، بریج اور ڈینچر لگانا
• دانتوں کی خوبصورتی اور مسکراہٹ میں بہتری

پتہ:
بخاری میڈیکل اینڈ سرجیکل سینٹر
نزد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال

📞 رابطہ نمبر:
0336-7067029
0928-612985

✨ صحت مند دانت، خوبصورت مسکراہٹ — ہماری ترجیح ✨

18/01/2026
12/01/2026

ایک اور ٹیک ٹاکر خاتون قتل
صوابی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے مشہور ٹیک ٹاکر رضوانہ عرف حسینہ پر فائرنگ سے موقع پر جاں بحق ہو گئی ۔مقامی پولیس

28/12/2025

یہ ویڈیو ضرور دیکھیے ۔اور اگے شیئر کریں ۔

16/12/2025
11/10/2025

Address

Peshawer
Peshawar
28100

Telephone

+923041904652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmat Ullah Shabab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehmat Ullah Shabab:

Share

Category