I love pak army

I love pak army Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I love pak army, Digital creator, Peshawar.

Share it
25/02/2025

Share it

ہم قیامت کے دن اپنے رب سے شکایت کریں گے کہ اشرف المخلوقات نے ہمیں زندہ جلایا تھا۔ انسانوں تم اپنے رب کو کیا جواب دوگے🫵😭😭...
25/09/2024

ہم قیامت کے دن اپنے رب سے شکایت کریں گے
کہ اشرف المخلوقات نے ہمیں زندہ جلایا تھا۔
انسانوں تم اپنے رب کو کیا جواب دوگے🫵😭😭😭😭
#وزیرستان

🫡🫡Shah Mehmood Qureshi
27/12/2023

🫡🫡Shah Mehmood Qureshi

14/10/2023

اسرائیل کو مردہ باد کہنے پر اگر اکاؤنٹ وارننگ
پہ لگتا ہے تو ایسے ہزاروں اکاؤنٹ فلسطینی🇵🇸بھائیوں پر قربان۔
اسرائیل مردہ باد👊
Copied

11/10/2023

Share it

🤲🏻♥️🇵🇸
08/10/2023

🤲🏻♥️🇵🇸

06/04/2023

۔خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تو صیہونیوں کے لیےکہیں چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔
اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لیتے تو اسّی تلواریں توڑ دیتے اور ان کا خون ٹھنڈا نہ ہوتا۔
اگر معتصم باللہ دیکھ لیتا تو اپنی بہن کےآنچل پہ گرے خون کے ایک ایک قطرے کے بدلےستر ستر لاشے نہ گرا لیتا تب تک سکون سے نہ بیٹھتا...!

اے مسلمانو کیا تمہارے ہاتھ مفلوج ہو گئے؟
یا تمہاری زبانیں کٹ گئیں ؟
یا تمہارا رگوں میں خون جم گیا؟
خدا کے لیے اب تو اٹھ کھڑے ہو کب تک غفلت کی نیند سوتے رہو گے 💔

13/02/2023

بس اک روایت ہے الوداع کہنا
جانے والے جدا نہیں ہوتے
❤❤❤❤

Pakistan 🇵🇰 Army Zindabad

بلوچستان : کوہلو کے قریب سکیورٹی فورسز پر آئی ای ڈی دھماکہکیپٹن فہد سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ ذرائع شہداء میں: 1۔کیپٹن فہد...
25/12/2022

بلوچستان : کوہلو کے قریب سکیورٹی فورسز پر آئی ای ڈی دھماکہ
کیپٹن فہد سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ ذرائع
شہداء میں: 1۔کیپٹن فہد 2۔سپاہی اصغر 3۔ سپاہی شمعون 4۔سپاہی مہران 5۔لانس نائیک امتیاز شامل ہے
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  Sir Lieutenant General Asif Ghafoor  (Military).🎂🥳🇵🇰The One who tackled the most difficult Situations in a Best way.An...
02/12/2022

Sir Lieutenant General Asif Ghafoor
(Military).🎂🥳🇵🇰

The One who tackled the most difficult Situations in a Best way.And a perfect example of Public Relations...💚

Long Live Sir...!🌸
❣️

قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام...
21/11/2022

قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام شائقین کیلئے بہترین عطر کے ساتھ سوغاتی میوے ایک پوٹلی
دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ۔ مختلف زبانوں میں ۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی اور پہلے دن مشک و عود کے تحائف۔💕👏👏👏

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love pak army posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share