Ibad Ullah Khan KPK

Ibad Ullah Khan KPK I do news work for the public

12/05/2025

جنگ ہارنے پہ انڈین عوام میں غصہ عروج پر
عوام نے انڈین آرمی کا واپسی پہ رستہ روک لیا۔
الحمدللہ۔۔۔ اللہ کے کرم سے ہم اپنی فوج کی کارکردگی سے خوش ہیں۔۔
الحمدللہ❤
پاک آرمی زندہ آباد

*_حرامی دکھاتے کچھ اور ہیں بھیجتے کچھ اور ہیں 😖_*🙀
10/05/2025

*_حرامی دکھاتے کچھ اور ہیں بھیجتے کچھ اور ہیں 😖_*🙀

واڑی اپردیرٹریفک پولیس اہلکاروں کو سلام پیش کرتا ہوں کہ آج کل واڑی بازار مکمل طور پر کھڑے گاڑیوں سے کلیئر کر دیا گیا ہے ...
08/05/2025

واڑی اپردیر
ٹریفک پولیس اہلکاروں کو سلام پیش کرتا ہوں کہ آج کل واڑی بازار مکمل طور پر کھڑے گاڑیوں سے کلیئر کر دیا گیا ہے
لوک بغیر انتظار اپنے اپنے مقام پر روا دوا ہے شکریہ


Directorate General Information & PRs, KP
Police station wari
District Police Mardan DistrictPoliceOfficer

28/04/2025
خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع اور خاص طور پر باڑہ ضلع خیبر، تیراہ میدان ،شانگلہ ،۔بشام۔چکیسر دیر سوات، بونیر،مانسہرہ، ایبٹ ...
27/04/2025

خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع اور خاص طور پر باڑہ ضلع خیبر، تیراہ میدان ،شانگلہ ،۔بشام۔چکیسر دیر سوات، بونیر،مانسہرہ، ایبٹ آباد بٹگرام ہری پور کوہستان بالاکوٹ بفہ شنکیاری بجنہ نوشہرہ صوابی چارسدہ باجوڑ ودیگر اضلاح میں , Ufone 4G Telenor Pakistan ، Jazz , Zong کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔ کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔اور کال ملانے اور انٹرنیٹ سروس براٸے نام ہے ۔عوام کو کوٸی فاٸدہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

24/04/2025

بھارتی سینا پاکستانی فوج کے سامنے کچھ بھی نہیں
سابق بھارتی فوجی افسر نے اپنی سرکار کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے ممکنہ غزہ مارچ کے پیشِ نظر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ک...
20/04/2025

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے ممکنہ غزہ مارچ کے پیشِ نظر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ریڈ زون اور ایکسٹینڈڈ ریڈ زون کے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز اور خاردار تاروں سے سیل کر دیے گئے ہیں۔

جماعت اسلامی نے اسرائیل کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں وحشیانہ بربریت اور قتل عام کے خلاف 20 اپریل کو اسلام آباد میں غزہ مارچ کا اعلان کیا تھا۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا تھا کہ غزہ سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف 26 اپریل کو تاریخی ہڑتال ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ سیاست کا نہیں بلکہ غزہ والوں سے اظہار یکجہتی کا ہے اس لئے پوری قوم یکجا ہو کر ہڑتال کرے گی۔جس کے بعد غزہ مارچ کے پیش نظر آج اسلام آباد میں ریڈ زون سیل کیا گیا ہے اور پولیس ذرائع کے مطابق شہر بھر میں چیکنگ سخت کر دی گئی ہے، مختلف حساس مقامات پر پولیس اور رینجرز کے گشت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اضافی سیکیورٹی نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق، اسلام آباد میں کسی بھی غیرقانونی اجتماع یا احتجاج پر پابندی عائد ہے، اور خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کے امن کو متاثر کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔پولیس حکام نے واضح کیا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف ”پیس فل اسمبلی“ اور ”پبلک آرڈر ایکٹ“ کے تحت کارروائی کی جائے گی تاکہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھی جا سکے۔

16/04/2025

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو تیزاب کے ٹینک میں ڈالا جاتا ہے۔😭😭
چند سیکند میں ہڈیاں واپس نکلتی ہیں اسکے باوجود بھی بعض لوگ اسرائیلی پراڈکٹس کا بائیکاٹ نہیں کررہے ھے

افسوس ہے اپ لوگوں کے مسلمان ہونے پر

😡😡😭😭😭😭

خبردار ہوشیاریہ پیپسی، کوکا کولا والوں نے نام تبدیل کر کے Teem رکھ دیا ہے ہوشیار رہیں بائیکاٹ جاری رکھیں اور فارورڈ بھی ...
16/04/2025

خبردار ہوشیار
یہ پیپسی، کوکا کولا والوں نے نام تبدیل کر کے Teem رکھ دیا ہے ہوشیار رہیں بائیکاٹ جاری رکھیں اور فارورڈ بھی کریں

15/04/2025

غزہ کو امداد بھیجنے پر الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، عطاء تارڑ





14/04/2025

اللہ اکبر
استغفر اللہ اس بچی کو 600 گولیاں لگی ہے اسرائیلی ظالموں نے اس کو مار دیا گیا ہے

اور ہم لوگ اسرائیلی پراڈکٹ خرید رہی ہے
جب ہم اسرائیلی پراڈکٹ ملتے ہیں تو ہم مسلمان لوگوں کو خوشی محسوس ہو رہے ہیں کہ ہم نے اوریجنل چیز خرید لیا ہے خدا کی واسطے ان چیزوں سے بائیکاٹ کرے

پوسٹ دوستوں اور مسلمان بھائیوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibad Ullah Khan KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share