Beautiful Zangali

Beautiful Zangali علاقائی اور صوبائی ہر لمحہ بہ لمحہ تازہ ترین خبروں سے با خبر رہنے کے لیے ہمارا پیج کو لائک کرے-
اڈمن

17/09/2025

ایچ پی وی ویکسین ؟
9سے14 سال کی بچیوں کو سکولوں میں ویکسین کی جائے گی سکولوں کی انتظامیہ کو خبردار کرتے ہیں کہ ہم بچیاں تعلیم کے لئے بھیجتے ہیں والدین کی اجازت کے بغیر کسی بچی کو ویکسین لگی تو زمہ دار وہ سکول ہو گا
آییں ایک آواز بنیں

16/09/2025

اھم اطلاع
کل سے ملک بھر میں چیک پوسٹوں بازاروں شہروں وغیرہ میں غیرقانونی غیرملکی افراد کے خلاف کاروائیاں شروع ہو رہی ہیں آپ جہاں کہیں بھی ہوں آپ کا شناختی کارڈ یا سٹوڈنٹ کارڈ آپ کے پاس لازما ہونا ضروری ہے ورنہ اپ کو مختلف مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے
اپنے دوست و احباب کو بھی مطلع کر دیں شکریہ

14/09/2025

*پریس ریلیز مورخہ 14 ستمبر 2025*

*ناقص کارکردگی پر 11 ایس ایچ اوز (تھانہ تاتارا، حیات آباد، شرقی، گلبرگ، سربند، کوتوالی، بھانہ ماڑی، داودزئی، چمکنی، متھرا اور تھانہ بڈھ بیر) کو بھی شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے۔*

14/09/2025

*پشاورمیں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز معطل، اثاثوں کی چھان بین شروع*

پشاور پولیس میں کرپشن اور نااہلی کے خلاف بڑا فیصلہ، سی سی پی او پشاور نے سخت کارروائی کرتے ہوئے ہشتنگری، خزانہ، پہاڑی پورہ، غربی، پشتخرہ اور فقیر آباد کے ایس ایچ اوز کو معطل کر کے لائن حاضر کر دیا۔ ان افسران کے خلاف کرپشن اور عوامی شکایات پر باضابطہ تحقیقات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق معطل اہلکاروں کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کر دی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ ایک سرکل ڈی ایس پی کو بھی سخت وارننگ دی گئی ہے کہ فوری طور پر راہ راست اختیار کرے، بصورت دیگر اسے جنوبی اضلاع میں تعیناتی کے لیے تیار رہنا ہوگا۔

03/09/2025

دوستوں پہلے کمنٹ میں جو لینک ہے۔ اس پیج کو سب دوست لائک اور شئیر کریں۔ یہ میرے بھائی شفاء آفریدی کی ہے۔ اس کی دوسرے پیج میں مسئلہ ہے۔ جس کی وجہ سے یہ دوسرا پیج بنا لیا ہے۔
Please share and follow

ھماری ایک دوست کے پاس لوڈر رکشہ ہے جس کو بھی چاہئے اس نمبر پر رابطہ کرے لال دن لوڈر ماڈل  2023رابطہ نمبر      0349515781...
29/08/2025

ھماری ایک دوست کے پاس لوڈر رکشہ ہے جس کو بھی چاہئے اس نمبر پر رابطہ کرے

لال دن لوڈر
ماڈل 2023

رابطہ نمبر 03495157815

15/08/2025

Hamara pakistan ka Airport ka hall

Allah de obakha jawad bro
10/08/2025

Allah de obakha jawad bro

وادی تیراہ خیبر ۔!نہ تو انسان محفوظ ، نہ جانور اور نہ گھر محفوظ ، نہ کوئی سولر پینل محفوظ ،  گاڈیاں غیر محفوظ ۔ مطلب زند...
04/08/2025

وادی تیراہ خیبر ۔!

نہ تو انسان محفوظ ، نہ جانور اور نہ گھر محفوظ ، نہ کوئی سولر پینل محفوظ ، گاڈیاں غیر محفوظ ۔ مطلب زندگی کا ہر زاویہ ، ہر لحاظ غیر محفوظ ۔😥
#خیبر

Address

KOHAT Road ZANGALI MAIN BAZAR
Peshawar
24841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Zangali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share