Mustafa Bangash - Journalist

Mustafa Bangash - Journalist Journalist/Program Host/ Political Analyst/ Liberal
(1)

اچھے کام میں اتنی دیر کیوں؟ یا موجودہ حالات تب تک امن مارچ کا انتظار کریں گے؟
30/07/2025

اچھے کام میں اتنی دیر کیوں؟ یا موجودہ حالات تب تک امن مارچ کا انتظار کریں گے؟

خوار و زار باجوړ
30/07/2025

خوار و زار باجوړ

During workout!
30/07/2025

During workout!

29/07/2025

ضلع ہنگو میں زبردست بارش، موسم خوشگوار

29/07/2025

کوہاٹ بورڈ کو چاہئے کہ ہزاروں طلبہ جو فیل ہوئے ہیں ان سے دوبارہ پرچے دینےکیلئے ہزاروں روپے نہ لئے جائیں تا کہ یہ تاثر نہ رہے کہ آپ نے طلبہ کو لاکھوں کروڑوں روپے جمع کرنے کیلئے فیل نہیں کئے۔

29/07/2025

اب جنوبی اضلاع کے طلبہ کو پختونخوا کے من پسند کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخلہ نہیں ملے گا، قصوروار کون، طلبہ یا کوہاٹ بورڈ؟

29/07/2025

کوہاٹ بورڈ کے نتائج، آدھے سے زائد طلبہ فیل، اصل وجہ کیا ہے؟ #

29/07/2025

کوہاٹ بوڈ نے نویں اور دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ تقریباً نصف طلبہ فیل، نویں کے امتحان میں کامیابی کی شرح 41 فیصد جبکہ دسویں 65 میں فیصد رہی۔

28/07/2025

کله چې يو رياست د عوامو احتجاج نه مني نو عوام بيا نورې لارې خپلوي، د تېراه هسپتال پېښه يو تازه ثبوت ده

علاج کیلئے سہولیات نہیں تو ہسپتال کا کیا فائدہ، تیراہ کے لوگ بی ایچ کیو ہسپتال کے اندر گھس گئے، کمروں سے سامان نکالا اور...
28/07/2025

علاج کیلئے سہولیات نہیں تو ہسپتال کا کیا فائدہ، تیراہ کے لوگ بی ایچ کیو ہسپتال کے اندر گھس گئے، کمروں سے سامان نکالا اور سب توڑ دیا۔

یہ جو ہر واقعے کے بعد ہم مذمت کرتے ہیں یہ دراصل ہم اس واقعے پر بات نہیں کرنا چاہتے۔
27/07/2025

یہ جو ہر واقعے کے بعد ہم مذمت کرتے ہیں یہ دراصل ہم اس واقعے پر بات نہیں کرنا چاہتے۔

27/07/2025

نه به دومره ښکلې وه او نه به په وينو سره وه

تېراه

Address

SS Club
Peshawar
25000

Telephone

+923018329084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafa Bangash - Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mustafa Bangash - Journalist:

Share