Siasat Naama

Siasat Naama News Update

28/09/2024

منظور پشتین کی حقیقت

20/07/2024

‏کل بنوں کینٹ اور سرکاری ھیلتھ یونٹ پر ھونیوالے دھشت گرد حملے، حملہ آوروں کی ھلاکتوں ، فوجی جوانوں اور شھریوں کی شھادتوں کی اطلاعات اور آج بنوں امن مارچ میں ھونیوالی خونریزی کا آپسی تعلق ضرور ھے-

شواھد کی روشنی میں بظاھرلگتا ھےکہ شدت پسند عناصر جاری سیاسی کشمکش اور باھمی اختلافات کا فائدہ اٹھا کرسیکیورٹی اداروں اور سیاسی قوتوں کو ایک دوسرے کے سامنے کھڑا کرنے کی سازش کر رھے ھیں

13/09/2022

مسلم ممالک سے انڈیا اپنے تعلقات بڑھا رہا ہے خاص کر سعودی عرب سے اور پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،جبکہ عمران خان کی حکومت میں پاکستان مسلم ممالک کو لیڈ کر رہا تھا،

09/06/2022

مفتاح اسماعیل غریب پر بوجھ ڈالنے کے بعد بے شرمی سے ہنستا رہا۔
#مہنگائی

13/04/2022

The lion💚👑

چیف جسٹس کا اپوزیشن کو کلین چٹ دینے سے انکار۔
07/04/2022

چیف جسٹس کا اپوزیشن کو کلین چٹ دینے سے انکار۔

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو بلالیا۔
07/04/2022

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو بلالیا۔

07/04/2022

😂😂😂

31/10/2021

پاکستان کو جیت مبارک،
اور افغانستان کو اچھا کھیل پیش کرنے پر مبارک ہو۔۔.🇵🇰💚🇦🇫

حقیقت
23/08/2021

حقیقت

آر آر ایف کے کانسٹیبل خلیل اور محمد رفیق کا دشمنوں پر عقابی وار /  سلام🇵🇰
29/06/2020

آر آر ایف کے کانسٹیبل خلیل اور محمد رفیق کا دشمنوں پر عقابی وار / سلام🇵🇰

25/06/2020

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siasat Naama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category