Daily Pakhtunkhwa Bulletin

Daily Pakhtunkhwa Bulletin To be your voice in the state ears.....

*معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس کے فیصلوں سے متعلق بیان*وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت ...
25/04/2026

*معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس کے فیصلوں سے متعلق بیان*

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں منعقدہ صوبائی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، شفیع جان

صوبائی کابینہ نے خیبرپختونخوا مالی ذمہ داری و قرضہ جات نظم و نسق (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دیدی، شفیع جان

بل سے قرضوں کے حصول کے طریقہ کار کو سخت کردیا گیا ہے, شفیع جان

بل سے قرضوں کے حصول کے رجحان کو کم کیا جائے گا، شفیع جان

بل کا مقصد مالیاتی نظم و ضبط کو مضبوط بنانا اور سرکاری قرضوں کی مؤثر نگرانی ہے، شفیع جان

ترامیم کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں کے لیے قرضوں پر انحصار کم کیا جائے گا، شفیع جان

اس مقصد کے لیے علیحدہ ڈیبٹ مینجمنٹ آفس قائم کیا جائے گا،شفیع جان

ترمیم شدہ قانون کے تحت حکومت ہر مالی سال میں غیر مالیاتی اثاثوں میں سرمایہ کاری کو اوسط آمدن کے کم از کم 20 فیصد تک یقینی بنائے گی، شفیع جان

قرضوں کی ادائیگی کی حد اوسط آمدن کے 5 فیصد تک مقرر، خصوصی منظوری سے 7 فیصد تک بڑھائی جا سکے گی، شفیع جان

مجموعی سرکاری قرضے اور ضمانتیں اوسط آمدن کے 75 فیصد سے زیادہ نہیں ہوں گی، خصوصی حالات میں یہ حد 100 فیصد تک بڑھائی جا سکے گی، شفیع جان

کابینہ نے بجٹ اسٹریٹجی پیپر 2026-27 کی بھی منظوری دے دی، شفیع جان

بجٹ اسٹریٹجی پیپر میں ٹیکس و نان ٹیکس آمدن میں اضافہ، قرضوں میں کمی، سرمایہ کاری کے بہتر نتائج، نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ماحولیاتی تحفظ پر توجہ دی گئی ہے، شفیع جان

صحت و تعلیم سمیت دیگر شعبہ جات میں اصلاحات کے ساتھ سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن، ٹیلی میڈیسن، اسکول مانیٹرنگ سسٹم، ڈیجیٹل اسکلز پروگرام اور سیف سٹی منصوبہ شامل ہیں، شفیع جان

کابینہ نے خیبرپختونخوا جیل رولز 2018 میں ترمیم کی منظوری دیدی ہے،شفیع جان

ترمیم کے تحت قیدیوں کو پردہ نشین خواتین، بزرگ اور بیمار رشتہ داروں سے ورچوئل ملاقات کی سہولت دی جائے گی، شفیع جان

کابینہ نے گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت سرکاری افسران کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے پرفارمنس فریم ورک کی منظوری دے دی، شفیع جان

نمایاں کارکردگی دکھانے والے افسران کو چار بنیادی تنخواہوں تک انعام اور تعریفی اسناد دی جائیں گی، شفیع جان

پشاور کے سپر ہائی رسک یونین کونسلز میں پولیو سے متعلق سول ڈسپنسریوں کی تعمیر کے لیے اراضی کی میوٹیشن، منتقلی اور لیز میں رعایت کی منظوری دیدی گئی، شفیع جان

کابینہ نے صحافیوں کے لئے مالی معاونت کے نظام کو مزید مؤثر اور پائیدار بنانے کی مقصد سے خیبرپختونخوا جرنلسٹ ویلفیئر اینڈومنٹ فنڈ (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دیدی، شفیع جان

کابینہ اجلاس میں اراکین اسمبلی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں و مراعات سے متعلق تین بل غور کے لیے پیش کیے گئے، شفیع جان

میڈیا میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو تاحیات مراعات دینے سے متعلق خبریں درست نہیں ہیں کیونکہ مجوزہ بل میں ایسی کوئی شق نہیں،شفیع جان

اسی طرح یہ تاثر بھی غلط قرار دیا گیا کہ اسپیکر کو ریٹائرمنٹ کے بعد گریڈ 17 کے پرائیویٹ سیکرٹری ،باورچی یا دیگر عملہ تاحیات فراہم کیا جائے گا، شفیع جان

آئین کے آرٹیکل 53(8) کے تحت اسپیکر اس وقت تک عہدے پر برقرار رہتا ہے جب تک نیا اسپیکر چارج نہ سنبھال لے، مراعات بھی اسی مدت تک محدود ہوتی ہیں، شفیع جان

Joining the Armed Forces of Pakistan is not just a career choice—it is a lifelong commitment to a purpose greater than o...
15/04/2026

Joining the Armed Forces of Pakistan is not just a career choice—it is a lifelong commitment to a purpose greater than oneself. It calls for discipline, resilience, integrity, and an unwavering sense of duty. At its core, the military is about service: protecting the sovereignty of the country, safeguarding its people, and standing firm in moments of uncertainty.

14/04/2026
14/04/2026

ایران کا سب سے مہلک ہتھیار

13/04/2026

US Vice President JD Vance speaks at a press conference after holding marathon talks with Iranian delegation in Islamabad

FRONTIER SCOUTS CADET COLLEGE WARSAK, PESHAWAR
12/04/2026

FRONTIER SCOUTS CADET COLLEGE WARSAK, PESHAWAR







11/04/2026

Address

Office No. 17-18, Third Flour Bilour Plaza
Peshawar
25000

Telephone

0915251013

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Pakhtunkhwa Bulletin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Pakhtunkhwa Bulletin:

Share