ANP Speaks

ANP Speaks All about ANP, because ANP speaks

13/08/2026

اسلام آباد: شہدائے بابڑہ کی یاد میں عوامی نیشنل پارٹی فیڈرل اسلام آباد کے زیرِ اہتمام تعزیتی تقریب، مرکزی سیکرٹری سیکرتڑی مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان کا خطاب

|

13/08/2026

اسلام آباد: شہدائے بابڑہ کی یاد میں عوامی نیشنل پارٹی فیڈرل اسلام آباد کے زیرِ اہتمام تعزیتی تقریب، سینئر رہنما غلام احمد بلور کا خطاب

| |

13/08/2026

اسلام آباد: شہدائے بابڑہ کی یاد میں عوامی نیشنل پارٹی فیڈرل اسلام آباد کے زیرِ اہتمام تعزیتی تقریب، مرکزی سیکرٹری خارجہ امور سردار حسین بابک کا خطاب

| |

13/08/2026

نوشہرہ: شہدائے بابڑہ کی یاد میں عوامی نیشنل پارٹی ضلع نوشہرہ کے زیرِ اہتمام تعزیتی تقریب میں پشتو زبان کے معروف شاعر امام منظر اپنا کلام پیش کرتے ہوئے

|

13/08/2026

نوشہرہ: شہدائے بابڑہ کی یاد میں عوامی نیشنل پارٹی ضلع نوشہرہ کے زیرِ اہتمام تعزیتی تقریب، ضلعی صدر زاہد خان کا خطاب

|

13/08/2026

نوشہرہ: شہدائے بابڑہ کی یاد میں عوامی نیشنل پارٹی ضلع نوشہرہ کے زیرِ اہتمام تعزیتی تقریب، صوبائی صدر اے این پی میاں افتخار حسین کا خطاب

| |

12/08/2026

لوئر دیر: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ کی بنیاد پر تعین کے خلاف گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں احتجاج۔ اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی نے لوئر دیر میں گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن سے اظہار یکجہتی کیلئے ان کے احتجاج میں شرکت کی۔ صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی کی اراکین سے گفتگو:

|

12/08/2026

موجودہ صوبائی حکومت دہشت گردی کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں ہے۔ ہمارے دور حکومت میں، تمام تر مشکلات کے باوجود، ہم ہر مقام پر عوام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ ہم نے کامیاب مذاکرات بھی کیے اور مؤثر کارروائیاں بھی انجام دیں اور امن کا قیام یقینی بنایا۔ ہم خودکش حملوں اور دھماکوں کا سامنا کرتے رہے، مگر کبھی میدان نہیں چھوڑا۔ قیامِ امن اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہم پہلے بھی میدان میں موجود تھے، آج بھی ہیں اور آئندہ بھی یہ جدوجہد پوری استقامت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔

میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا

12/08/2026

جس طرح کے صوبے یہ لوگ بنانا چاہتے ہیں یہ پاکستان کو مزيد کمزور کرنے کے مترادف ہوگا۔ ہم صوبائی خود مختاری اور تمام قومیتوں کیلئے حقوق چاہتے ہیں۔ پہلے سے موجود صوبوں کو ان کے آئینی اختیارات دیئے جائیں، جہاں تک اختیارات کی نچھلی سطح پر منتقلی کا تعلق ہے تو مقامی حکومتوں کو مکمل طور پر فعال بنایا جائے۔

میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا

12/08/2026

27 ستمبر کا مارچ پی ٹی آئی کا اندرونی مسئلہ ہے، ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں۔ جس طرح پی ٹی آئی والے عمران کی رہائی چاہتے ہیں اسی طرح پختونخوا کے عوام امن کا قیام اور دہشتگردی کا خاتمہ بھی چاہتے ہیں۔ پختونخوا حکومت مکمل طور پر ناکام ہے، اس لئے آپس میں کبھی ایک پر تو کبھی دوسرے پر عدم اعتماد کیا جاتا ہے۔ دہشتگردی کے خاتمے کے معاملے میں صوبائی حکومت اور مرکزی حکومت غیر سنجیدہ ہے۔ امن کا قیام دونوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں ہورہا، عمل نہ کرنے والے ہمارے مجرم ہیں۔

میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share