19/10/2025
**خدا کی قسم اس بندے کی پشینگوئی چیک کریں۔اللہ پاک نےاس عظیم شخص کو اتنی دور کی سوچ اور سمجھ اور شعور عطا فرمایا ہے۔* *اس عظیم انسان نے اپنے ملک کے اندرونی غداروں کے بارے جو 3 سال پہلے لفظ بہ لفظ کہا تھا وہ آج لمحہ بہ لمحہ درست ثابت ہو رہا ہے۔اتنی عقل اور سمجھ بوجھ رکھنے والا عظیم لیڈر صرف ان اندرونی غداروں کیوجہ سے اور اپنی بے حس مردہ ضمیر قوم کیوجہ سے جیل میں قید ہے۔*♥️🔥🔥🔥