Hafeez bin qasim

Hafeez bin qasim Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafeez bin qasim, Digital creator, Peshawar.

ہم اداس راہوں میں نہیں ماریں جائیں گےہمارے جنازے گونج سے قبر میں اتارے جائیں گے۔ل،بیک یا رسول اللہ ﷺ❤️✌️❤️‍🩹
30/01/2024

ہم اداس راہوں میں نہیں ماریں جائیں گے
ہمارے جنازے گونج سے قبر میں اتارے جائیں گے۔
ل،بیک یا رسول اللہ ﷺ❤️✌️❤️‍🩹

29/01/2024
26/01/2024

🌸السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ🌸

💠 نصـیحت آمــــوز باتیـں💠

🍂زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور اُن سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں..☘️

🍂ایک شخص بن کر نہیں بلکہ ایک شخصیت بن کر جیو کیونکہ شخص تو مر جاتا ہے لیکن شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے..👌

🍂لوگ سمجھتے ہیں کہ کسی دوسری جا کر رہنے سے وہ خوش رہیں گے حقیقتاً ایسا نہیں کیونکہ وہ جہاں بھی جائیں گے وہ خود کو ساتھ لے کر جائیں گے اس لیے خود کو بدلنا چاہیے..🙏

🍂جب بھی دعا مانگیں اپنی حیثیت دیکھ کر نہیں بلکہ اپنے رب کی شان دیکھ کر مانگیں اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ایسا وصف عطاء فرمائے کہ ہم لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والے درگزر کرنے والے اور معاف کرنے والے بن جائیں..🤲

🌻خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں🌻
🌸آمین ثم آمیــــــــــــن یا ربّ العالمین🌸

Neelum loc
21/01/2024

Neelum loc

Follow me
21/01/2024

Follow me

05/01/2024

Jumma Mubarak to all friends

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafeez bin qasim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share