Derizardad tv

Derizardad tv charsadda

08/01/2023

*Pakistan 🇵🇰National Information*

📓قومی رہنما

" قائد اعظم ♦️

📓"قومی شاعر:

" علامہ اقبال♦️ "

📓قومی شہید:

" لیاقت علی خان♦️ "

📓مادرملت :

" فاطمہ جناح ♦️"

📓*قومی لائبریری :

" نیشنل لائبریری اسلام آباد ♦️"

📓قومی مذہب :

" اسلام♦️ "

📓قومی یادگار :

" پاکستان مونومنٹ ♦️"

📓قومی زبان :

" اردو♦️ "

📓قومی دن :

" 23 مارچ♦️ "

📓قومی لباس :

" قمیض شلوار♦️ "

📓قومی درخت:

" دیودار♦️ "

📓قومی رنگ :

" سبز و سفید ♦️"

📓قومی پرندہ:

" چوکور♦️ "

📓ریاستی پرندہ :

" شاہین ♦️"

📓قومی جانور:

" مارخور♦️ "

📓قومی شکاری جانور :

" برفانی چیتا ♦️"

📓قومی رینگنے والا جانور :

" مگرمچھ ♦️"

📓قومی ممالیہ جانور:

" ڈالفن ♦️"

📓قومی مچھلی:

" مہاشیر ♦️"

📓قومی پہاڑ :

" کے ٹو ♦️"

📓*قومی نعرہ :

" پاکستان کا مطلب کیا - لاالہ الا الله♦️ "

📓*قومی نشان:

" ہلال ستارہ♦️ "

📓*قومی مٹھائی :

" گلاب جامن♦️ "

📓قومی مشروب:

" گنے کا رس♦️ "

📓قومی کھانا:

" نہاری♦️ "

📓قومی دریا:

" دریائے سندھ ♦️"

📓*قومی کھیل:

" ہاکی ♦️"

📓*قومی پھول:

" چنبیلی ♦️"

📓*قومی پھل :

" آم ♦️"

📓قومی سبزی:

" بھنڈی ♦️"

📓قومی کتاب :

" قرآن پاک♦️ "

📓قومی مسجد:

" فیصل مسجد ( اسلام آباد)♦️ "

📓قومی تہوار :

" عیدین ♦️"

📓قومی موٹو:

" ایمان، اتحاد، تنظیم♦️ "

📓بین الاقوامی رابطہ کوڈ:

"+92"♦️

📓بین الاقوامی وقت:

" UTC +5 "♦️

📓انڑنیٹ سرور:
".pk"♦️

📓کرنسی:

"پاکستان روپے"♦️♦️"PKR"

25/08/2022

آپکا لہو کس کے ہاتھوں پہ تلاش کروں؟غازی میں شہید ہونے والے نئے لڑکے کے لہو کا کیا ہوا؟کیوں ان سب پر مقدمہ اور نوکری سے نہیں نکالا جاتا جو ان نئے لڑکوں کو پولوں پرکام کرنے پر مجبور کرتے ہیں؟ ورنہ نتھیا گلی میں لڑکا شہید ہوا اس پر کیا کاروائی ہوئی؟آج ایک اور لائن مین لوگوں کے گھروں کو روشن کرتے ھوئے اپنی زندگی کا چراغ بجھا دیا اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین.
شعیب LUM SUM پربھرتی نئے Alm چترال سب ڈویژن پیسکو سوات سرکل دیر ڈویژن LT لائن پر کام کرتے ہوئے سٹاف کی کمی کی وجہ سے شہید ھوا ۔ اگر محکمہ میں سٹاف کی۔کمینہ ھوتی تو کیوں چھ ماہ پہلے بھرتی ALM کو پول پر چڑھاتا ۔پانچ سال تک ALM پول پر کام نہیں کر سکتا ۔نہ سٹاف کی بھرتی ھوتی ھے نہ جدید T&P سٹاف کو مہیا ھوتی ھے بس حکومت اور افسران کی طرف سے دباؤ ھوتا ھے کہ عید ھے محرم ھے 14 اگست ھے بجلی بند نہیں ھونی چاھییے اور فلاں کرائسسزمنیجمنٹ سیل۔ھے کسی نے یہ پوچھا ھے کہ سٹاف کتنا ھے کس آدمی نے کتنے دن ڈیوٹی کی ھے سٹاف کی کمی دور اور اکیسویں صدی کے T&P دینی ھوگی اور قاتل نظام کا خاتمہ کرناھوگا...
شہید صرف وردی والے نہیں ہوتے۔ اس ملک میں واپڈا کے ہزاروں لائن مینوں نے اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے ہزاروں ولٹیج کی تاروں سے لٹک کر شہادت کو گلے لگایا۔ آج تک کسی اخبار میں، کسی ٹی وی چینل پر انکو شہید کہتے ہوئے نہیں سنا۔ آج تک کسی لائن مین کے تابوت پر پاکستان کا جھنڈا نہیں دیکھا۔ آج تک کسی لائن مین کے خاندان کو صدارتی ایوارڈ یا کوئی تمغہ وصول کرتے نہیں دیکھا۔ شہادت کا مرتبہ دینا نا دینا اللّٰہ کا اختیار ہے لیکن کیا شہید کہنے کیلئے وردی ہونا ضروری ہے؟ میرے اور آپکے لئے، اس ملک کیکئے دیگر اداروں میں شہید ہونے والوں کی قربانیوں کی کوئی اہمیت نہیں؟

23/08/2022

د عمران د پارہ پشاور سم پڑانگ غار دے چہ سہ اخوا دیخوا شی زر راوتختی

14/04/2022

‏22 رنز سے ورلڈ کپ جیت کر 22 سال کی جدوجہد کے بعد 22واں وزیراعظم 22ویں سیپارے کا لفظ خاتم النبیین نہ پڑھ سکنے والا عید الفطر سے 22 دن پہلے 2022 میں ذلیل و خوار ہوکے نکلا.

14/04/2022

جو منتخب ہوتا ہے وہ فوراً لاہور یا کراچی کا دورہ کرتا ہے۔ اور جسکی حکومت ختم ہو جاتی ہے وہ سیدھا پشاور کا رخ کر لیتا ہے.😂✌

14/04/2022

90دن میں سب کچھ ٹھیک کر دینے والا جاہل 4سال بعد پھر ڈی چوک میں یوتھیوں کو نچانے کیلئے پُر عزم اور یوتھیے ناچنے کیلئے تیار
😂😂

14/04/2022

کلہ چہ بہ مولانا صاحب احتجاج کولو Pti والہ بہ ویل دا کرسی غواڑی ۔۔ ماتہ خکاری نن Pti والہ دہ کعبے امامت غواڑی🙈

13/04/2022
12/04/2022

🤣🤣🤣🤣

Address

Charsadda
Peshawar
0000000

Telephone

+923114670717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Derizardad tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share