Viral Islamic videos

Viral Islamic videos Love is islamic videos and love viral Deen videos

سلام درانو او عزت مندو میناولو پہ دی پیج بہ تاسو تہ سوی ٹپے آو سوی شعرونہ شئیر کیگی او نیو سونگ نیو غزالی نیو ڈبلینگ سونگ بہ شئیر کیگی او کہ دی پیج کے سہ مثلا وی نو میسج کاولے شو

03/07/2025

Off

02/07/2025

Offf

01/07/2025

Offff do sa Gona da

29/06/2025

Allah raham kary

انا للہ وانا الیہ راجعون سیر ضرور   کریں  پر   آحتیاط   ضروری   ہے 🙏مینگورہ  سوات_قیمتی جانیں  سیلاب کے نظر ایک گھنٹہ تک...
27/06/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
سیر ضرور کریں پر آحتیاط ضروری ہے 🙏
مینگورہ سوات_قیمتی جانیں سیلاب کے نظر
ایک گھنٹہ تک مدد کے منتظر رہیں۔سیاحت کا خواب غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا
سوات کے خوبصورت وادیوں میں آج جو سانحہ پیش آیا اس نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے پندرہ سیاحوں کا سیلابی پانی میں بہہ جانا صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ ایک المناک حقیقت ہے جو ہماری انتظامی غفلت، بےحسی اور مجرمانہ لاپرواہی کی عکاسی کرتی ہے۔
یہ وہ لوگ تھے جو قدرتی حسن کو دیکھنے لمحوں کو جینے اور خوشیاں بانٹنے یہاں آئے تھے… مگر واپسی میں ان کے مقدر میں فقط تاحیات خاموشی، آنسو اور کفِ افسوس رہا۔
افسوس کا مقام یہ ہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کی وارننگ کے باوجود نہ ضلعی حکومت نے کوئی حفاظتی اقدامات کیے اور نہ ہی سیاحوں کو بروقت خبردار کیا گیا۔

جب سیلابی پانی نے انہیں گھیر لیا تو وہ پکار اٹھے۔ مدد مانگی، زندگی کی دہائیاں دیں مگر ریاستی مشینری کہیں نظر نہ آئی۔ نہ کوئی ریسکیو ٹیم پہنچی اور نہ کوئی ضلعی افسر۔
وہ ایک گھنٹے تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہے اور آخرکار وہ ہار گئے۔
کیا ہم اتنے بےحس ہو چکے ہیں کہ انسانوں کی زندگیاں ٹھیکوں، کمیشنوں اور بجٹ کی فائلوں میں دفن ہو چکی ہیں؟
کیا سیاحت کے فروغ کا مطلب یہ ہے کہ سیاح غیر محفوظ راستوں پر بغیر کسی حکومتی رہنمائی کے چھوڑ دیے جائیں؟
یہ صرف بدانتظامی نہیں بلکہ ایک ایسا ریاستی جرم ہے جو کئی قیمتی جانوں کو نگل گیا۔ جب ریاست شہریوں کی حفاظت میں ناکام ہو جائے تو سوالات اٹھتے ہیں اور اٹھنے چاہئیں۔
میں متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ لیکن تعزیت کے ساتھ ہمیں یہ عزم بھی کرنا ہوگا کہ اب وقت آ چکا ہے کہ ہم صرف حادثات پر افسوس نہ کریں بلکہ اس نظام کو جھنجھوڑ کر جگائیں، جو وقت پر آنکھیں بند کر لیتا ہے۔
😭😟

27/06/2025

Juma Mubarak

23/06/2025

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral Islamic videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share