ZaDran Fighters

ZaDran Fighters "Welcome to our inspirational hub! 🌟
Let's inspire each other to reach new heights! 🚀

13/07/2026

دا میز خڑاگائ کپٹن او جمید گل❤️۔
N A Zadran
Jàmíd Júñíór .
Niaz Wazir
Sharool Khan
Wali Muhammad
Wahid MK
Safi Ullah Zadran
Asif Waxir

12/07/2026

ALLKHAMDULILLAH QUALIFY INTO THE FINAL 🫀🫶

کل شائقینِ کرکٹ کو تختی خیل کالج کرکٹ گراؤنڈ پر زدران فائٹرز کے طرف سے ایک زبردست سیمی فائنل مقابلہ دیکھنے کو ملا ۔
👇
مقابلہ: کسٹم کلب ورسز زدران فائٹرز
👇
کسٹم کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا. کسٹم کلب کے بیٹسمینوں کے دلوں میں پہلے سے ڈر تھا. اس لیے ہاشم کے علاؤہ میدان میں زدران فائٹرز کے بولرز کے سامنے کچھ نہ کر سکے. آور 7 اوورز میں میں 110 کا ٹارگٹ سیٹ کی. کسٹم کلب کی طرف بیٹنگ میں صرف ہاشم نمایاں رہے.
زدران فائٹرز جب ٹارگٹ کو چیس کرنے کے لیے میدان میں اترے تو پہلے ہی بال سے دھواں دار بیٹنگ سٹارٹ کرنے کی وجہ سے مخالف ٹیم کی کپتان کی دماغی حالت خراب ہو گئی اور پاس میں جو نہر ہے اس کو چھلانگ لگا کر ڈوب مرے 😀.
زدران فائٹرز کی دھواں دار بیٹنگ سٹارٹ کرنے کے بعد اس ٹارگٹ کو 1 ویکٹ کے نقصان پر آخری اوور میں جیت اپنے نام کی.
زدران فائٹرز کے پلیئرز کی طرف سے بیسٹ پرفارمینس درجہ ذیل ہیں.
بولینگ میں:
نیاز نے 2 اوورز 3 ویکٹس 22 رنز
یاسر
این اے زدران آور ثاقب نے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا لیکن دونوں ویکٹلیس رہے 🫀
بیٹنگ میں:
نیاز نے میچ وننگ ففٹی بھی مکمل کی ۔
یاسر
جمید Jr
مین آف دی میچ نیاز اور یاسر چھوٹو 🫀🫶
👇
آخر میں ہم زدران فائٹرز کی تمام سپوٹرز کی دل سے شکر گزار ہیں.
NOTE;
میژ دا خواہش وہ چی کسٹم کلب میژ سرہ چیرے گیم روہلائ بیا وے پہ چیکړے درتہ سیڑہ وی 😀😂
آؤ ویر سرہ مو نیپال ٹیکٹ ہہ ویرتہ کاٹ کہ 😂😀
👇👇

لیکوال: این اے زدران 🙌.
Niaz Wazir
Jan Wazir
N A Zadran
Wahid MK
Wali Muhammad
Safi Ullah Zadran
Saeed Ullah
Amin WiSal
Asif Waxir
Inam Khan
Shahid Waxir

08/07/2026

الحمداللہ 🫀🫶سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی

اج کا جیت زدران فائٹرز کے نام 🫀🫶
تختی خیل کرکٹ گراؤنڈ پر
ZADRAN FIGHTERS VS UMAR TIGER
کے درمیان زبردست کوٹر فائنل مقابلہ ہوا ۔ زدران فائٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولینگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ عمر ٹیگر سٹارٹ میں تھوڑا تیز کھیلا.لیکن پھر Saqib and N A ZADRAN کی اوورز میں عمر ٹیگر کی بیٹسینز دباؤ کا شکار ہو گئی ۔ اس کی بدولت عمر ٹیگر نے 6 اوورز میں 90 کی ٹارگٹ سیٹ کی. گوڈ بولینگ آل بولرز
اسپیشل
Niaz Wazir
Jàmíd Júñíór
Saqib
N A Zadran

زدران فائٹرز جب ٹارگٹ کو چیس کرنے کے لیے میدان میں اترے تو پہلے آورز سے دھوادار بیٹنگ سٹارٹ کی۔ پہلے اوور کی 3 بال پر نیاز نے 13 رنز بنا دی اور آخری 3بال پر جمید نے 13 رنز بنا دی.
لیکن بدقسمتی سے جمید Jr جلد آؤٹ ہوئے.
لیکن نیاز کی آؤٹ کلاس بیٹنگ کی بدولت سے مخالف ٹیم کی باؤلرز ٹانگیں ٹوڑ دی ۔اور ٹارگٹ کو 5 اوورز میں چیس کیا ۔
گوڈ بیٹنگ آل بیٹسمین اسپیشل
جمید آور نیاز
Mustahab and peerr نے اچھا ساتھ دیا.
آج میچ کا مین آف دی میچ
نیاز 🫶
نیاز کو مین آف دی میچ اس لیے قرار دیا کہ وہ مشقل وقت میں آکر ہم کو کروشل میچ میں آل راؤنڈر پرفارمینس سے میچ جیتا دی .
Congratulations to khpal ZADROON FIGHTERS 🫀🫶
👇👇
NOTE:
INSHALLAH SEMIFINAL KY LAYE HAM READY HAI 👻🫀
Wali Muhammad
Asif Waxir
Sadiq Fitrat
Inam Khan

اج تختی خیل کرکٹ گراؤنڈ پر  ZADRAN FIGHTERS VS KALIWAL ZALMI کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا ۔ کلیوال نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹ...
07/07/2026

اج تختی خیل کرکٹ گراؤنڈ پر
ZADRAN FIGHTERS VS KALIWAL ZALMI
کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا ۔ کلیوال نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ کلیوال سٹارٹ سے دباؤ میں آکر
زدران فائٹرز کے بولرز کے سامنے کچھ نہ کر سکے اور صرف 94 رنز بناسکے گوڈ بولینگ آل بولرز
اسپیشل
نیاز
جمید
یاسر چھوٹو

زدران فائٹرز جب ٹارگٹ کو چیس کرنے کے لیے میدان میں اترے تو پہلے 4 آورز میں تھوڑا دباؤ کا شکار ہو گئیں۔ لیکن آخری 3آورز میں جمید Jr کی آؤٹ کلاس بیٹنگ کی بدولت سے مخالف ٹیم کی باؤلرز ٹانگیں ٹوڑ دی ۔اور ٹارگٹ کو آخری اورر میں چیس کیا ۔
گوڈ بیٹنگ آل بیٹسمین اسپیشل
جمید اور یاسر چھوٹو
آج میچ کا مین آف دی میچ
جمیدJr🫶
آج میچ میں ہم سب (زدران فائٹرز فیملی) یاسر چھوٹو کا دل سے مشکور ہیں کہ وہ اس مشقل وقت میں آکر ہم کو کروشل میچ میں آل راؤنڈر پرفارمینس سے میچ جیتا دی ❤️🫀
👇👇👇👇
یو ٹیم مو دے ٹورنامنٹ نہ ہہ بہار کہ 😜😀😂لکہ میژی احپل بدل وو حست
N A Zadran
Niaz Wazir
Sharool Khan
Amin WiSal
Wahid MK
Safi Ullah Zadran

اج ہوا TSL کرکٹ گراؤنڈ پر  ZADRAN FIGHTERS VS  SUPER TAKHTI KHEL کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا ۔ سپر تختی خیل نے ٹاس جیت ک...
24/06/2026

اج ہوا TSL کرکٹ گراؤنڈ پر
ZADRAN FIGHTERS VS SUPER TAKHTI KHEL
کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا ۔ سپر تختی خیل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ سپر تختی خیل سٹارٹ سے دباؤ میں آکر
زدران فائٹرز کے بولرز کے سامنے کچھ نہ کر سکے اور صرف 67 رنز بنائے گوڈ بولینگ آل بولرز
اسپیشل ذبیح اللہ
زدران فائٹرز جب ٹارگٹ کو چیس کرنے کے لیے میدان میں اترے تو صرف 5 آورز میں ٹارگٹ کو چیس کیا ۔
گوڈ بیٹنگ آل بیٹسمین
اسپیشل USAMA
آج میچ کا مین آف دی میچ ذبیح اللہ 🫶
N A Zadran
Wahid MK
Safi Ullah Zadran
Niaz Wazir
Amin WiSal

Fouzeed Khan

25/04/2026

Zadran fighter Team in
Malangi JFL Season 2.



N A Zadran
Wahid Khan
Amin WiSal
Sharool Khan
Safi Ullah Zadran
Niaz Wazir

30/11/2025

🏏Today MatCh Summary 🏏.

Big Win.

Pakhton Zalmi won Toss elected to Ball first .

Zadran Fighters set 113 Target in 7 overs.

Rasool Nawaz 38.
Saqib .25 in 7 balls
Sherol 20.

Pakhton Zalmi does not Chase The Target only make 88 Runs.

Great Blowing.
Noori Pathan given 10 Runs in 2 Overs and Take 2 wickets.

Sherol given 15 Runs in 2 Overs takes 3 wickets.
Tufani Cricket Ground.
.
@
N A Zadran Kharragia Captain Nan Laz Khosh wa ..
Wahid MK Wali Muhammad Jan Wazir Zadran Badshah Amin WiSal .
.

Address

Peshawar
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZaDran Fighters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share