Malak Jalat Khan

Malak Jalat Khan The News, entertainment, fun and educational information center.

09/09/2025

ضروری اعلان
پنجاب میں سیلاب کی وجہ سے تمام مزارات بند ہیں۔ مریدین سے گزارش ہے کہ کچھ عرصہ کے لیے اللہ پاک سے مانگیں۔

02/09/2025

لر او بر پختانہ پہ تکلیف کہ دی اللہ دے پہ رحم واکہ😭😭😭

29/08/2025

کل، Saturday، 30 اگست 2025 کو دوپہر 1 بجے Imran Khan Cricket Stadium، پشاور میں کرکٹ میچ منعقد ہو رہا ہے۔ یہ میچ Peshawar Zalmi اور Legends XI کے درمیان ہوگا، اور اس کا مقصد سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے چندہ جمع کرنا ہے، جس کا نعرہ ہے: "Khel Se Khidmat" (یعنی "کھیل کے ذریعے خدمت") ۔

میچ میں پاکستان کے مشہور کرکٹرز شرکت کریں گے، جن میں شامل ہیں: Babar Azam، Shahid Afridi، Younis Khan، Kamran Akmal سمیت کئی دیگر لیجنڈز ۔ ٹکٹ کی قیمت عام نشستوں کے لیے Rs 1,000، VIP کے لیے Rs 10,000، اور VVIP کے لیے Rs 50,000 مقرر کی گئی ہے ۔ اس بات کی بھی تصدیق ہے کہ اس مقابلے کی تمام آمدنی سیلاب سے متاثر ہونے والے خاندانوں کو دی جائے گی ۔

اپنے بڑوں کی پرانی یادوں کو نئی زندگی دیں! ✨پرانے اور خراب فوٹو کو ہم کرتے ہیں بالکل صاف اور خوبصورت ❤️صرف 200 روپے میں ...
23/08/2025

اپنے بڑوں کی پرانی یادوں کو نئی زندگی دیں! ✨
پرانے اور خراب فوٹو کو ہم کرتے ہیں بالکل صاف اور خوبصورت ❤️
صرف 200 روپے میں اپنی ہر تصویر کو بنوائیں نیا جیسا۔
رابطہ کریں اور اپنی یادوں کو ہمیشہ کے لئے محفوظ بنائیں۔ 📸
whatsapp 03209862341
https://wa.link/1imkzm

تمام پی ٹی آئی والے  بائیکاٹ قرشیچاچا کو نوکری سے نکالا اپ لوگ قرشی کا بائیکاٹ کریں، قرشی کو لگ پتہ جائے گا کس چھیڑا ھے ...
14/07/2025

تمام پی ٹی آئی والے بائیکاٹ قرشی
چاچا کو نوکری سے نکالا اپ لوگ قرشی کا بائیکاٹ کریں، قرشی کو لگ پتہ جائے گا کس چھیڑا ھے ، نوکری سے محروم کرنے سے دلوں میں نفرت کی آگ مزید بھڑکے گی ،

12/07/2025

افسوس ناک خبر 😭
یہ بندہ جس کا نام فضل آمین آفریدی ہے کل سے لاپتہ ہے نا معلوم افراد نے اغواء کردیا ہے

06/07/2025
ٹک ٹاکر ثنا یوسف اب دنیا میں نہ رہی،گھر میں گھس کر فائر❌نگ،ملزمان فرار😭😭😭
02/06/2025

ٹک ٹاکر ثنا یوسف اب دنیا میں نہ رہی،گھر میں گھس کر فائر❌نگ،ملزمان فرار😭😭😭

05/04/2025

خپلی ناوی قت_______ل کو😭

معروف پشتو مزاحیہ اداکار میراوس خان تنگی وال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ 😭
03/04/2025

معروف پشتو مزاحیہ اداکار میراوس خان تنگی وال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ 😭

02/04/2025

اللہ خیر🤲

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Jalat Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category