Pakhtoon Digital

Pakhtoon Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakhtoon Digital, Digital creator, Peshawar.

20/10/2025

پاکستان کی آرمی دنیا کی بہترین آرمی ہے، ہر مسئلے کو مذاکرات سے حل کرنا چاہئے۔ کرکٹ اور سیاست الگ الگ چیزیں ہیں، دونوں حکومتوں کو چاہئے کہ صبر اور تحمل سے کام لیں۔ ہم اپنی فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ پشاور کی عوام کی رائے۔

20/10/2025

مردان میں مہنگائی کا طوفان اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں!گرانفروشی کے خلاف کارروائی نہ ہونے سے عام آدمی کی مشکلات بڑھ گئیں!تفصیل اخونزادہ فضل حق کی رپورٹ میں

ہم سمجھتے رہے کہ اچکزئی صاحب کے پاس ہر مسئلے کا حل ہے لیکن اب پتہ چلا کہ انکے پاس ہر حل کیلئے مسئلہ ہے، عمر چیمہ
20/10/2025

ہم سمجھتے رہے کہ اچکزئی صاحب کے پاس ہر مسئلے کا حل ہے لیکن اب پتہ چلا کہ انکے پاس ہر حل کیلئے مسئلہ ہے، عمر چیمہ

20/10/2025

صلح اچھی چیز ہے لیکن افغانستان سے صلح نہیں کرنی چاہیے تھی، جب افغانستان کو پاکستان کی طاقت کا اندازہ ہوا تو منتیں کرنے لگے ، انہیں بھارت کی حمایت نہیں کرنی چاہیے تھی بلکہ بھائی چارہ پاکستان سے رکھنا چاہیے تھا، اپر دیر کے عوام کی رائے

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج طلب، سیاسی حکمت عملی میں اہم پیش رفت...See More
19/10/2025

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج طلب، سیاسی حکمت عملی میں اہم پیش رفت...See More

19/10/2025

پاکستان نے افغانستان کو بہترین جواب دیا ہے ، اب افغانستان ایگریمنٹ کرنے پہنچ گیا ہے، مستقبل میں بھی اگر کچھ کرنے کی کوشش کی تو سخت جواب دیا جائے گا، ڈیرہ اسماعیل خان کے عوام کی رائے

پاکستان کی ترقی کے لیے آئی ٹی تعلیم کو ہر بچے کے لیے مفت کیا جائے، حافظ نعیم...See More
19/10/2025

پاکستان کی ترقی کے لیے آئی ٹی تعلیم کو ہر بچے کے لیے مفت کیا جائے، حافظ نعیم...See More

خان صاحب کی ٹویٹ کو کنٹرول کر لیا جاتا ہے، وہ جب باقیوں کا ذکر کرتے ہیں تو وہ ٹویٹ میں نہیں آتا۔ مشال یوسفزئی
19/10/2025

خان صاحب کی ٹویٹ کو کنٹرول کر لیا جاتا ہے، وہ جب باقیوں کا ذکر کرتے ہیں تو وہ ٹویٹ میں نہیں آتا۔ مشال یوسفزئی

19/10/2025

ماہرین کے مطابق پیدائش کے فوراً بعد کا پہلا منٹ زندگی اور موت کا فیصلہ کر سکتا ہے، تربیت یافتہ عملے کی کمی کے باعث ہر 100 میں سے 39 بچے زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ آگاہی اور طبی عملے کی تربیت سے اس شرح میں نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے, تفصیل پختون ڈیجیٹل کی اس رپورٹ میں

محکمہ صحت نے مردان میں ڈینگی سے مبینہ اموات کی تحقیقات شروع کر دی...See More
19/10/2025

محکمہ صحت نے مردان میں ڈینگی سے مبینہ اموات کی تحقیقات شروع کر دی...See More

19/10/2025

چارسدہ چپل نہ صرف خیبر پختونخوا بلکہ پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی بہت پسند کی جاتی ہے جبکہ بیرون ملک بھی اسے آرڈر پر منگوایا جاتا ہے، ہزاروں کاریگر اس صنعت سے وابستہ ہیں, تفصیل الف خان کی اس رپورٹ میں

سہیل آفریدی نے بیرسٹر سیف کو صوبائی کابینہ میں نہ شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، لیکن اگر عمران خان بیرسٹر سیف کی شمولیت کے ...
19/10/2025

سہیل آفریدی نے بیرسٹر سیف کو صوبائی کابینہ میں نہ شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، لیکن اگر عمران خان بیرسٹر سیف کی شمولیت کے حق میں ہوئے تو اس کا اعلان اڈیالہ جیل سے وہ خود کریں گے - صدیق جان

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtoon Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share