Frontier Digital KP

Frontier Digital KP Frontier digital kp

19/09/2026

کوہاٹ د-ھ-م-ا-ک-ہ؟ وزیراعلیٰ کی مصروفیات؟ آئی جی خیبرپختونخوا کا اعلامیہ؟ لانگ مارچ کی تیاریاں؟
رشید آفاق کا تبصرہ

19/09/2026

پاکستان اور افغانستان کی جاری کشیدگی پر “فرنٹیئر ڈیجیٹل” کے ساتھ رہنما اے این پی سردار حسین بابک کا خصوصی انٹرویو

19/09/2026

کوھاٹ پولیس لائن مسجد د-ھ-م-ا-ک-ہ کے آ-پ-ر-ی-ش-ن دوسرے روز بھی تاحال جاری، براہِ راست منظر

کوہاٹ خ-و-د-ک-ش ہ-م-ل-ہ آور کی شناخت سامنے آگئیذرائع کے مطابق ک-و-ہ-ا-ٹ خ-و-د-ک-ش ہ-م-ل-ے میں م-ل-و-ث ہ-م-ل-ہ آور کی شنا...
19/09/2026

کوہاٹ خ-و-د-ک-ش ہ-م-ل-ہ آور کی شناخت سامنے آگئی

ذرائع کے مطابق ک-و-ہ-ا-ٹ خ-و-د-ک-ش ہ-م-ل-ے میں م-ل-و-ث ہ-م-ل-ہ آور کی شناخت دلاور خان ولد کرم خان کے نام سے ہوئی ہے، جس کا خارجی نام مطیع اللہ بتایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہ-م-ل-ہ آور کا تعلق افغانستان کے صوبہ ننگرہار، شیزاد نندارخیل گاؤں سے تھا۔

عدالتی احکامات کے بعد پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں کسی احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے گی، پی ٹی آئی پھر سے تشدد کا ارادہ رک...
19/09/2026

عدالتی احکامات کے بعد پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں کسی احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے گی، پی ٹی آئی پھر سے تشدد کا ارادہ رکھتی ہے جس کا بھرپور جواب دیا جائے گا، صوبائی حکومت کوہاٹ حملے سے لاتعلق رہی۔
وزیر داخلہ محسن نقوی

19/09/2026

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری پشاور میں پولیس افسران اور اہلکاروں کے ہمراہ

خیبرپختونخوا کی حکومت کے علاوہ وفاقی حکومت اور سیاسی پارٹیوں نے بھی خیبرپختونخوا کو د-ہ-ش-ت-گ-ر-د-و-ں کے رحم و کرم پر چھ...
19/09/2026

خیبرپختونخوا کی حکومت کے علاوہ وفاقی حکومت اور سیاسی پارٹیوں نے بھی خیبرپختونخوا کو د-ہ-ش-ت-گ-ر-د-و-ں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔
اینکر پرسن حسن خان

پی ٹی آئی اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد کوئی مارچ نہیں کرسکتی، وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح وارننگ دے دی ہے، سہیل...
19/09/2026

پی ٹی آئی اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد کوئی مارچ نہیں کرسکتی، وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح وارننگ دے دی ہے، سہیل آفریدی بھی پھنس گئے ہیں۔
سینئر صحافی نجم سیٹھی

19/09/2026

کوہاٹ د-ہ-ش-ت گ-ر-د ح-م-لہ:
وزیر اعظم کے معاون خصوصی اختیار ولی کا صوبائی حکومت کی پالیسیوں پر شدید ردعمل

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے مسلسل د-ہ-ش-ت گ-ر-د ح-م-ل-و-ں کی لپیٹ میں ہیں، کوہاٹ ح-م-ل-ے پر شدید عوامی ردعمل سامنے آیا ہ...
19/09/2026

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے مسلسل د-ہ-ش-ت گ-ر-د ح-م-ل-و-ں کی لپیٹ میں ہیں، کوہاٹ ح-م-ل-ے پر شدید عوامی ردعمل سامنے آیا ہے۔
بی بی سی

Address

Peshawar
2500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Frontier Digital KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share