Video Journalists Forum Peshawar

Video Journalists Forum Peshawar All Tvs Channels Cameraman,s

01/02/2020
15/01/2020

*اسلام علیکم*
معزز ممبر وڈیو جرنلسٹس

وڈیو جرنلسٹس فورم پشاور کی آخری جنرل باڈی کا اجلاس بروز منگل 14 جنوری 2020 صدر شکیل صدیقی کی سربراہی میں ہوا جس میں نائب صدر کاشان ارشد، جنرل سیکٹری رضوان زمان سمیت گورننگ باڈی کے ممبران اور معزز ممبران وی جے ایف پی نے شرکتِ کی جس میں صدر شکیل صدیقی نے سال 2019 کی کارکردگی رپورٹ پیش کی جیسے تمام ممبران نے بہت سراہا اور کیپیسٹی بلڈنگ کے چیئرمین رضوان شیخ نے حسابات اور شفاف سکروٹنی کی رپورٹ پیش کی جس کو تمام ممبران نے متفقہ طور پر جنرل باڈی سے منظور کرالیا۔ صدر صاحب نے جنرل باڈی سے الیکشن کمیٹی کی منظوری لی جس پر صدر شکیل نے اپنے تمام معزاز ممبران کا شکریہ ادا کیا اور کہا کے سارا سال ساتھیوں نے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر بہت تعاون کیا جس کا میں بے حد مشکور ہوں۔۔

وڈیو جرنلسٹس فورم پشاور نے شکیل صدیقی کی قیادت میں جو کام کئے ہے اس کی تفصیل۔۔۔

*VJFP Cabinet 2019 Performance report*

1. We arranged dinner for vjf in Peshawar press club

2. We arranged Fateha khuwani for yawar abbas in Peshawar Press Club

3. We started First Time VJ welfare fund.

4. We arrange work shop about earning from social web . Khalil and nasir dawar was the teacher

5. We make VJF official cricket team in MCL

6. We registered our team in District Administration Sports gala (Tamash Stadium)

7. We arrange media ethics work shop and distribute Mobile Gifts

8. We make Qayum Sports
complex Memberships Cards

9. Ramadan Pakge For Deserved members

10. Work shop on crain 2 and DSLR

11. We Distribute 7 mobiles through crime association azmat khan

12. Distribute Free Telenor SIM

13. We Make Railway Cards For Respected Members

*President*
shakeel siddiqui

*General secretary*
Rizwan zaman

پشاور کے ویڈیو جنرنلسٹس کیلئے اخلاقیات کی ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد پشاور پریس کلب میں کیا گیا ورکشاپ میں سینئر صحافی صف...
07/05/2019

پشاور کے ویڈیو جنرنلسٹس کیلئے اخلاقیات کی ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد پشاور پریس کلب میں کیا گیا ورکشاپ میں سینئر صحافی صفی اللہ گل کی جانب سے ویڈیو جرنلسٹس کو فیلڈ میں کام کے دوران اپنا رویہ درست رکھنے اور اپنے اعصاب پر قابو پانے کے حوالے سے خصوصی لیکچر دیا گیا تقریب میں رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فضل الہٰی نے بھی شرکت کی ۔ ایم پی اے فضل الہٰی نے کہا کہ کیمرہ مینوں نے ہمیشہ فرنٹ لائن پر رہ کر دنیا کو باخبر رکھا ہے اپنی جانوں کی پروا کئے بغیر جس طرح سے کیمرہ مینوںنے حقیقت پیش کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی کیمرہ مینوں کو تکنیکی طور پر ہم آہنگ کرنے کیلئے محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے ان کیلئے خصوصی تربیتی کورس شروع کیا جائیگا۔ تقریب میں پشاور پریس کلب کے صدر سید بخار شاہ، جنرل سیکرٹری ظفر اقبال، خیبر یونین آف جرنلسٹ کے جنرل سیکرٹری محمد نعیم،ویڈیو جنرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر شکیل احمد صدیقی اور کمیٹی کے چیئرمین رضوان شیخ نے بھی خطاب کیا اور کیمرہ مینوں کی خدمات کو خران تحسین پیش کیا
اور اخر میں کیمرامین بھائیوں کو قراندازی کے زریعے انعامات بھی دیئے گئے
*رضوان زمان GS*

میڈیا سپورٹس فیسٹیول میں وڈیو جرنلسٹس کا ٹرافی جیتنے کے بعد گروپ فوٹو۔۔۔
17/04/2019

میڈیا سپورٹس فیسٹیول میں وڈیو جرنلسٹس کا ٹرافی جیتنے کے بعد گروپ فوٹو۔۔۔

Daily  HumAwam
01/02/2019

Daily HumAwam

Daily Aaj Peshawar
01/02/2019

Daily Aaj Peshawar

Daily hum awam swat
01/02/2019

Daily hum awam swat

Address

Peshawar
2500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Video Journalists Forum Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share