What is going on in Peshawar

What is going on in Peshawar Bringing you the most up-to-date and genuine information from

Share it
22/08/2025

Share it

Shpa pa khair tolo Pekhawar wala ta
22/08/2025

Shpa pa khair tolo Pekhawar wala ta

22/08/2025

Nasir bagh road bnde der khrb accident wosho gadi wal motorcycle bnde 2 kasan wowal 2wara pa muka mra shwl
Emandaor dasy video ma send kaway kasam dy zra e rala kharab kro

22/08/2025

پاک فوج نے آپریشن مکمل کر کے باجوڑ کا علاقہ ترخو کلیئر کر دیا

نقل مکانی کرنے والوں واپس جانے کی اجازت دے دی گئی

In this page Flavorful Peshawar  we just share peshawar pics and food and KP people motivational  story  today we have A...
22/08/2025

In this page Flavorful Peshawar we just share peshawar pics and food and KP people motivational story today we have Asif raza Another motivational post. ( you people can also send yiur story

آصف رضا
انچارج ایجوکیشن سٹی ٹریفک پولیس پشاور
خیبر پختونخواہ کے عوام بہت پیار کرنے والے سمجھدار اور محنتی ہیں عوام کو تکلیف اس بات سے ھوتی تھی کہ روڈ پر رش گاڑیوں کا زیادہ ھے اسکی وجہ بتاتا چلو کہ پشاور پورے خیبرپختونخواہ کا دل ھے باہر سے جتنی گاڑیاں آتی ھے پشاور کے جی ٹی روڈ سے ھوتے ھوئے تقسیم ھو جاتے ہیں لاکھوں گاڑیاں پشاور کے اندر آتی ہیں ٹریفک پولیس پشاور کی ڈیوٹی بہت سخت ھے روڈ پر ہزار ڈرائیوروں کے باتیں سنا روڈ کلیر کرنا ایکسیڈنٹ کا مسلہ حل کرنا بہت مشکل ھے لیکن اپنے سی ٹی او کے ہدایت پر مسکرا کر ہم چپ ھو جاتے ہیں نفری کمی کی باوجود کسی کو شکایت کا موقع نہیں کرنے دیتے کیونکہ کہ ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں الحمدللہ ٹریفک پولیس کے جوان صبح سے لیکر رات اختتام تک روڈ پر موجود رہتے ہیں تاکہ عوام خیر خیریت سے گھر سے نکلے اور خیر خیریت سے گھر واپس پہنچے عوام سے درخواست ھے سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے جوان آپکے خدمت کیلئے روڈوں پر کھڑے رہتے ہیں آپ سب ہمارے پہلے فیملی ممبر ھے اور باد میں ڈرائیور بس ایک چھوٹا درخواست ھے عوام سے ٹریفک قوانین پر عمل کرکے خود بھی بچے اور اپنے فیملی کو بھی بچائے اور ٹریفک پولیس پشاور سے تعاون کریں آپکی ایک مسکراہٹ میں ہم سب کی خوشی ہیں شکریہ
سٹی ٹریفک پولیس پشاور

Another motivational post. ( you people can also send yiur story

کسی پرائیویٹ سکول میں 20 ہزار پر پڑھانے سے زیادہ بہتر کام کر رہی ہے اور سب سے بڑھ کر اس نے معاشرہ کیا کہے گا کا خوف بھگا...
22/08/2025

کسی پرائیویٹ سکول میں 20 ہزار پر پڑھانے سے زیادہ بہتر کام کر رہی ہے اور سب سے بڑھ کر اس نے معاشرہ کیا کہے گا کا خوف بھگا دیا ہے ۔ بہت سارے نوجوانوں سے جو بے روزگار ہو کر بھی کسی کام کو ہاتھ نہیں لگاتے ان سے ہزار درجے بہتر ہے ۔
لاکھوں لوگ ملک سے باہر جا کر اس سے بدتر کام شرم کے بغیر کرتے ہیں اور اعلی ےعلیم بھی حاصل کرتے ہیں. اس بہن نے اچھا کیا جو فرسودہ روایت توڑی.
اللہ کامیاب فرمائیں اور رزق میں برکت عطا فرمائیں ۔ آمین

22/08/2025

ڈپٹی کمشنر پشاور کو تبدیل کر دیا گیا ہے نیا ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن ریٹائر ثنا اللہ خان کو تعینات کیا گیا ہے

22/08/2025

مطالبہ
بنام:
منیجر زونگ کمپنی،
ہیڈ آفس اسلام آباد / پشاور۔

موضوع: ہمارے علاقے میں زونگ نیٹ ورک کی مسلسل بندش، ڈیزل چوری اور ٹاور ہٹانے کی درخواست۔

محترم جناب،

ہم آپ کی توجہ اس طرف مبذول کروانا چاہتے ہیں کہ ہمارے علاقے جوگنی شغالی پایان (پشاور) میں زونگ کا ٹاور (50085) گزشتہ تین سے چار ماہ سے مسلسل بند ہے۔ اس دوران نہ صرف نیٹ ورک سگنلز مکمل طور پر ختم ہیں بلکہ انٹرنیٹ سروس بھی بالکل میسر نہیں ہے۔ اس صورتحال کی وجہ سے:

ہمارے کاروبار بری طرح متاثر ہو چکے ہیں۔

طلباء و طالبات کی آن لائن کلاسز مستقل طور پر ڈسٹرب ہو رہی ہیں۔
عام عوام کو روزمرہ کے رابطے میں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

ہم نے بارہا اس مسئلے کے حل کے لیے پشاور آفس، ہیڈ آفس اسلام آباد (310 نمبر) اور دیگر متعلقہ مقامات پر درخواستیں جمع کرائیں، لیکن تاحال کوئی مثبت جواب یا عملی قدم نہیں اٹھایا گیا۔

مزید برآں، ہمیں یہ بھی علم ہوا ہے کہ ٹاور کے لیے روزانہ فراہم کیا جانے والا ڈیزل چوری ہو رہا ہے، جس میں سپروائزر اور دیگر منیجمنٹ شامل ہیں۔ اس بدعنوانی کی وجہ سے ٹاور مسلسل بند ہے۔

اب صورتحال یہ ہے کہ نہ صرف زونگ کے سگنلز دستیاب نہیں ہیں بلکہ اس ٹاور کی وجہ سے ہمارے علاقے میں دیگر نیٹ ورکس کے سگنلز بھی رکے ہوئے ہیں۔ اس لیے ہماری آپ سے پُر زور گزارش ہے کہ:

1. فوری طور پر اس ٹاور اور اس کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

2. اگر آپ اس ٹاور کو فعال نہیں کر سکتے تو براہ کرم اس ٹاور کو ہمارے علاقے سے ہٹا دیا جائے تاکہ ہم ارد گرد موجود دیگر نیٹ ورکس کے سگنلز استعمال کر سکیں۔

ہمیں امید ہے کہ آپ ہماری درخواست پر فوری ایکشن لیں گے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔
منجانب اہلیان علاقہ جوگنئ

22/08/2025

Da zamong Foreign office da ai di waiting area ta oguray
Khuday khabar mong chana geela oko kam kam gham ta ojaro
Sent by member

22/08/2025

Fingerao wala strike dy

21/08/2025

پشاور زلمی کے چئیرمین جاوید آفریدی کا بونیر کے سیلاب متاثرین کو ملازمت فراہم کرنے کا اعلان

ہائیر پاکستان میں بونیر کے سیلاب متاثرین کے لیے خصوصی طور پر ایک سو ملازمت (ویکنسی ) مختص کرے گی۔

اس سے قبل جاوید آفریدی زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک کروڑ روپے امداد دے چکے ہیں۔

For students must watch.Address . Dean's trade center peshawar office FF.520.521. 524 Ist floor 03348411980
21/08/2025

For students must watch.

Address . Dean's trade center peshawar office FF.520.521. 524 Ist floor
03348411980

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share