18/09/2025
احتجاج کی تیاریاں شروع........ احتجاج کی تیاری کہاں تک پہنچ چکی ہے چلو چلو پشاور پریس کلب چلو
انیل مسیح کا تفصیلی وی لوگ
آپ سب سے درخواست ہے کہ آل سینٹ چرچ کے شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھیں جو دہشت گردی کی نظر ہو گئے۔ متاثرین کے لواحقین کو اینڈومنٹ فنڈ دلوانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ آئیے ہم سب مل کر مظلوموں کی آواز بنیں۔ یہ احتجاج مورخہ 21 ستمبر 2025 بروز اتوار صبح 10 سے شام 6 بجے تک
شام 6 بجے شمع روشن کی جائے گی
https://www.youtube.com/
tiktok.com/.rang.news
https://www.facebook.com/profile.php?id=61553463966264&mibextid=ZbWKwL
Visit this Channel
KING TELEVISION WORLD WIDE
https://youtube.com/?si=flQDSCNr3H270H1Z