Peshawar Live پشاور

Peshawar Live پشاور "Peshawar Live پشاور – Bringing you the latest news, updates, events, and stories from the heart of Peshawar.

Stay connected with culture, trends, sports, and local voices. پشاور کی تازہ ترین خبریں اور اہم واقعات اب آپ کے ساتھ۔"

10/09/2025

پشاور: مزدور کی کم ازکم اجرت 40ہزار روپے مقرر: محنت کش کی روزانہ اجرت ایک ہزار538 روپے کر دی گئی، تفصیلات👇🏼

10/09/2025

فلورملز کی مشروط مقدار میں آٹا سپلائی کرنے پر آمادگی، پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا سستا ہو گیا، تفصیلات👇🏼

10/09/2025

پشاور، سوشل میڈیا پر ف*حش اور غیراخلاقی مواد اپلوڈ کرنے پر خاتون گرفتار، مقدمہ درج، تفصِلات👇🏼

10/09/2025

صبح بخیر پشاور

♥️

09/09/2025

ملک بھر کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں بجلی 1 روپے 79 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی، تفصیلات👇🏼

09/09/2025

پشاور پولیس میں 32 اعشاریہ 7ملین روپےکی جعلی تنخواہوں اور الاؤنسز ادائیگیوں کا انکشاف، تفصیلات👇🏼

09/09/2025

صبح بخیر پشاور

🤲🏼

08/09/2025

خیبرپختونخوا: لڑکی کا روپ دھار کر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والا نوجوان گرفتار، تفصیلات👇🏼

08/09/2025

خیبر پختونخوا میں ایسوسی ایٹ ڈگری ہولڈرز اب سرکاری ملازمتوں کے اہل:مینا خان آفریدی، تفصیلات👇🏼

08/09/2025

صبح بخیر پشاور

یا رحیم 🤲🏻

07/09/2025

پاکستان نے افغانستان کی شکست دے کر تین ملکی t20 سیریز جیت لی

07/09/2025

پشاور حیات آباد میں متنازع پارٹی کے ممکنہ انعقاد پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، تفصیلات👇🏼

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Live پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peshawar Live پشاور:

Share