Muhammad Farooq official

Muhammad Farooq official پاکستان زندہ باد

20/09/2024

یہ ہمیں جلسہ کرنے سے روکیں گے پہلے اتنی اوقات تو کر لیں

*عالیہ حمزہ*

ایک نئ واردات ڈالی گئ اسپیکر قومی اسمبلی کی سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کو غیرموثر کرنے کی ایک اور چال، قومی اسم...
20/09/2024

ایک نئ واردات ڈالی گئ

اسپیکر قومی اسمبلی کی سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کو غیرموثر کرنے کی ایک اور چال، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن مرتب کر لی، 80 ارکان کی تحریک انصاف سے وابستگی ختم کر دی گئی، سب کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا گیا، اِس سے قبل سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد 39 ارکان کو تحریک انصاف کا اور 41 کو آزاد ڈکلیئر کیا گیا تھا

یہ لوگ اج مخصوص سیٹوں کے حوالے سے فیصلہ کرے گا اور مخصوص سیٹے پی ایم ایل این اور پیپلزپارٹی کے درمیان میں بانٹی جائیں گی پھر ان نئے ایم این اے سے ووٹ لے کر ائینی ترمیم کر دی جائے گی پھر جب وہ ائینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج ہو جائے گی تو اس کے لیے ساری اختیارات قاضی کو منتقل کر دیے جائیں گے اور وہ پھر اپنی مرضی کا بینچ بنا کر اس کو عدالتی تحفظ دیں گے لیکن انشاءاللہ یہ کچھ بھی نہیں ہوگا ایک پلان انسان بنانا ہیں اور ایک پلان اللہ بناتا ہے انشاءاللہ یہ ساری ذلیل اور خوار ہوں گے !

21/04/2024

مجھے ID کے ہر ممبر کا حلف چاہیئے، اور میں خود حلف دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں❤️

24/03/2024

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Farooq official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share